مقدس
لائبریرین
بالکل سمجھا سکتے ہیں۔
بشرطیکہ اگلا سمجھنے والا ہو
اگر سمجھنے والا نہیں ہے تو اس نے غصے سے بھی نہیں ماننا
سو بیٹر ناٹ ٹو ویسٹ ٹائم
کوئی اور اچھا سا کام کر لیں
بالکل سمجھا سکتے ہیں۔
بشرطیکہ اگلا سمجھنے والا ہو
میں نے امی سے کہا تھا ۔۔ آگے سے ڈانٹ پڑی زور کی۔۔۔ کہ روٹیاں بنانے والی مشین لانی ہے تو تم نے خود کیا کرنا ہے۔۔
اس لیے میرے کو خود ہی بنانی ہوں گی۔۔
تو بھیا آپ ان کا خود سے نام رکھ لیا کریں ناں
اسماعیل بھی ایسے ہی کرتا ہے
سب کچھ مکس کر کے بنا لیتا ہے۔۔ اور وہ مزے کا بھی ہوتا ہے بٹ اس کا کوئی نام نہیں ہوتا ہی ہی ہی
اگر سمجھنے والا نہیں ہے تو اس نے غصے سے بھی نہیں ماننا
سو بیٹر ناٹ ٹو ویسٹ ٹائم
کوئی اور اچھا سا کام کر لیں
کچھ لوگ ٹھنڈے لہجے سے مان جاتے ہیں
کچھ گرم سے،
لیکن اگر اگلا ایسا ہے کہ ماننے والا ہی نہیں ہے
پھر تو واقعی صرف وقت برباد کرنے والی بات ہے۔
وہ تو میں کرتی ہوں پریکٹس
اب مجھے گھر کے لیے بھی بیلن خریدنا ہے کیونکہ میرے پاس نہیں ہے ناں
اسماعیل چھوٹا بھائی
ابراہیم بھیا بڑے بھیا
صالحہ اور فاظمہ دو بہنیں
اور میں بھی ہوں ناں مقدس
ہی ہی ہی
آپ صحیح کہہ رہے ہیں بھیا
سوری بھیا میں آپ سے بحث نہیں کر رہی تھی۔۔ آئی واز ٹرائینگ ٹو لرن فرام دس
آئی ہوپ آپ کو برا نہیں لگا ہو گا
تھینک یو بھیاااااہائیںںںںںںںںںںں،
اوئے میں سر پر ہلکی سی چپت لگادیتا ہوں ایسی باتوں پر
دو بہن بھائی اتنی معصومیت سے باتیں کررہے ہیں اور تم کو بحث لگتی ہیں
اور مجھے کچھ برا لگے گا ایسا سوچنا بھی مت آئندہ کبھی سمجھیں
تھینک یو بھیااااا
میں نے یہاں بہت پیارے رشتے پائے ہیں۔۔ ایسا کبھی بھی نہیں ہوا پہلے۔۔ میں اپنی کسی اسٹوپڈیٹی کی وجہ سے انہیں کبھی کھونا نہیں چاہوں گی
آئندہ بالکل بھی نہیں کہوں گی بھیا پرامسسس
گڈ نائٹ بھیا
ہاؤ سویٹ ڈئیر سوئیٹی
ویری گڈ
چلو بھئی اب ہمیں جانا ہوگا۔
بہت ٹائم ہوچلا۔
تم اپنا بہت بہت خیال رکھنا۔
اور آرام کرو تاکہ طبیعت فریش رہے۔
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اللہ حافظ
شب بخیر
خواتین و حضرات میں باورچی خانے سے فارغ ہو کر آ گیا ہوں گوشت بنایا ہے۔ کچھ زیادہ ہی ذائقے والا بن گیا تھا اس لیے ضرورت سے زیادہ کھا گیا ہوں۔