کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
جس میں جتنی زیادہ انا پرستی ہوتی ہے وہ اتنا ہی جھگڑالو ہوتا ہے۔
بس اتنی سی بات ہے :)
پتا ہے بھیا۔۔ میرے بابا کہتے تھے کہ جن لوگوں کو زیادہ غصہ نہیں آتا ناں وہ لوگ اللہ کے بہت قریب ہوتے ہیں کیونکہ وہ غصہ کرنے کے بجائے اللہ کے کیے ہر فیصلے سے خوش ہوتے ہیں اور انہیں پتا ہوتا ہے کہ اگر ابھی کچھ غلط لگ رہا ہے تو ضروری نہیں وہ غلط ہو ۔۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ صرف ہمیں غلط لگ رہا ہے لیکن آگے جا کر اس سے ہمیں بہت فائدہ ملنے والا ہو اور وہ ہمارے حق میں سب سے بہتر ہو۔۔
 
مقدس

لائبریرین
وہ تو ہمیں خود نہیں معلوم۔
بس سنا ہے کہ بنگالی لوگ بڑے شوقین ہوتے ہیں مچھلی کے۔

اور کیا کیا پکانا آگیا تم کو:)

میں مچھلی تو بہت طرح کی بنا لیتی ہوں کیونکہ گھر میں سب کو پسند ہے۔۔ فرائیڈ بھی، بیکڈ بھی، گرلڈ بھی

میں چکن ۔ لیمب ، فش اور رائس بنا لیتی ہوں بھیا
بس روٹیاں نہیں بنتی مجھ سے
اگر بنیں بھی تو آنکھیں بند کر کے کھانی پڑتی ہیں
کیونکہ راؤنڈ ہونے کے بجائے تین چار کونوں والی ہوتی ہیں
 
فہیم

لائبریرین
پتا ہے بھیا۔۔ میرے بابا کہتے تھے کہ جن لوگوں کو زیادہ غصہ نہیں آتا ناں وہ لوگ اللہ کے بہت قریب ہوتے ہیں کیونکہ وہ غصہ کرنے کے بجائے اللہ کے کیے ہر فیصلے سے خوش ہوتے ہیں اور انہیں پتا ہوتا ہے کہ اگر ابھی کچھ غلط لگ رہا ہے تو ضروری نہیں وہ غلط ہو ۔۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ صرف ہمیں غلط لگ رہا ہے لیکن آگے جا کر اس سے ہمیں بہت فائدہ ملنے والا ہو اور وہ ہمارے حق میں سب سے بہتر ہو۔۔

:)
جی بیٹا آپ کے بابا بالکل ٹھیک کہتے تھے :)
جائز بات پر غصہ آنا بری بات نہیں۔
لیکن چھوٹی چھوٹی باتوں کو انا کا مسئلہ بناکر اس پر غصہ کرنا۔
یہ واقعی بہت افسوسناک اور بیکار کی بات ہے۔
 
پتا نہیں بھیا۔۔ کل رات ایک دم سوتے سے آنکھ کھل گئی۔۔ تب سے درد کر رہا ہے۔۔ میڈیسن بھی لی ہے اور سارا دن ریسٹ بھی کیا۔۔
کین آئی ریکوئسٹ سم تھنگ بھیا
کین یو پلیز ناٹ گیٹ ٹینس بائے سم پیپل
یو اینڈ نبیل بھیا ہیو ڈن اے سیپلنڈڈ جاب
ناؤ اٹس یور ٹائم ٹو ہیو اے اسٹریس فری ٹائم ود فیملی

پگلی بٹیا رانی، سبھی احباب محفل کا حصہ ہیں۔ سبھی ایک طرح سے نہیں سوچتے اور سب کو ایک انداز میں سوچنا بھی نہیں چاہئے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ کسی کے جائز سوالوں کا جواب نہ دیا جائے۔ ہم ذاتی طور پر اور بطور ناظم بھی سبھی محفلین کا احترام کرتے ہیں اور ان کے جذبات کی قدر کرتے ہیں۔ اتنی بڑی کمیونٹی میں تھوڑی بہت بد نظمی عین متوقع ہے۔ ہم اپنی کوتاہیوں کے لئے معافی کے خواستگار ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ شکایتیں بھی وہی کرتے ہیں جو محبت کرتے ہیں اور وابستگی رکھتے ہیں۔ :)

اپنی صحت کا بے حد خیال رکھیں ننھی پری۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
میں مچھلی تو بہت طرح کی بنا لیتی ہوں کیونکہ گھر میں سب کو پسند ہے۔۔ فرائیڈ بھی، بیکڈ بھی، گرلڈ بھی

میں چکن ۔ لیمب ، فش اور رائس بنا لیتی ہوں بھیا
بس روٹیاں نہیں بنتی مجھ سے
اگر بنیں بھی تو آنکھیں بند کر کے کھانی پڑتی ہیں
کیونکہ راؤنڈ ہونے کے بجائے تین چار کونوں والی ہوتی ہیں

ہاہاہاہاہاہا،
روٹیوں پر تو میری ہنسی ہی نکل گئی:D
ویسے ماشاءاللہ تم کو تو کافی کچھ بنانا آتا ہے :)
مزے کی بات بتاؤں کہ تمہارے یہ بھیا بھی کافی شوقین ہے کھانے پکانے کے۔(وہ الگ بات ہے کہ ہماری ماما ہمیں اس کے اظہار کا موقع نہیں دیتیں:biggrin:)
اور روٹی یا پراٹھا تو واقعی ہم بھی نہیں بناسکتے :)
 
مقدس

لائبریرین
:)
جی بیٹا آپ کے بابا بالکل ٹھیک کہتے تھے :)
جائز بات پر غصہ آنا بری بات نہیں۔
لیکن چھوٹی چھوٹی باتوں کو انا کا مسئلہ بناکر اس پر غصہ کرنا۔
یہ واقعی بہت افسوسناک اور بیکار کی بات ہے۔

جائز بات پر بھی غصہ نہیں آنا چاہیے ناں بھیا
اگر ہم صحیح ہیں تو ہم صحیح ہیں۔۔ یہ ہم جانتے ہیں۔۔ دوسرے مانیں ناں مانیں۔۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے ناں
کیونکہ آئی بلیو اگر ہم جائز بات پر بھی غصہ کریں گے تو اس سے ہم کسی کو کنوینس نہیں کر سکتے۔۔ کیونکہ ہمارا بیہیور ہمیں ریپریزنٹ کرتا ہے
 
مقدس

لائبریرین
پگلی بٹیا رانی، سبھی احباب محفل کا حصہ ہیں۔ سبھی ایک طرح سے نہیں سوچتے اور سب کو ایک انداز میں سوچنا بھی نہیں چاہئے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ کسی کے جائز سوالوں کا جواب نہ دیا جائے۔ ہم ذاتی طور پر اور بطور ناظم بھی سبھی محفلین کا احترام کرتے ہیں اور ان کے جذبات کی قدر کرتے ہیں۔ اتنی بڑی کمیونٹی میں تھوڑی بہت بد نظمی عین متوقع ہے۔ ہم اپنی کوتاہیوں کے لئے معافی کے خواستگار ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ شکایتیں بھی وہی کرتے ہیں جو محبت کرتے ہیں اور وابستگی رکھتے ہیں۔ :)

اپنی صحت کا بے حد خیال رکھیں ننھی پری۔ :)
جی بھیا
آئی ڈو ایگری
بٹ آئی وش سب آپ کی طرح سوچنا اسٹارٹ کر دیں تو کیا ہی اچھا ہو
 
فہیم

لائبریرین
ابن سعید

سعود بھائی ذاتی طور پر میں آپ کی ہمت کی داد دیتا ہوں کہ آپ اتنی مصروفیات ہونے کے باوجود بھی۔ اتنی حوصلہ مندی کے ساتھ سب کررہے ہیں :)
 
مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا،
روٹیوں پر تو میری ہنسی ہی نکل گئی:D
ویسے ماشاءاللہ تم کو تو کافی کچھ بنانا آتا ہے :)
مزے کی بات بتاؤں کہ تمہارے یہ بھیا بھی کافی شوقین ہے کھانے پکانے کے۔(وہ الگ بات ہے کہ ہماری ماما ہمیں اس کے اظہار کا موقع نہیں دیتیں:biggrin:)
اور روٹی یا پراٹھا تو واقعی ہم بھی نہیں بناسکتے :)

لیکن آج کل میں پرابلم میں ہوں۔۔ تیمور کے بابا اور ماما آ رہے ہیں۔۔ اور وہ لوگ روٹی شوق سے کھاتے ہیں اور وہ بھی گھر میں پکی ہوئی۔۔
اس لیے میرے پر پریشر بڑھ رہا ہے کہ میں جلدی سے روٹیاں پکانا سیکھ لوں اور میرے سے راؤنڈ ہوتی ہی نہیں ہیں

آپ کیا کیا بنا لیتے ہیں بھیا
 
فہیم

لائبریرین
جائز بات پر بھی غصہ نہیں آنا چاہیے ناں بھیا
اگر ہم صحیح ہیں تو ہم صحیح ہیں۔۔ یہ ہم جانتے ہیں۔۔ دوسرے مانیں ناں مانیں۔۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے ناں
کیونکہ آئی بلیو اگر ہم جائز بات پر بھی غصہ کریں گے تو اس سے ہم کسی کو کنوینس نہیں کر سکتے۔۔ کیونکہ ہمارا بیہیور ہمیں ریپریزنٹ کرتا ہے

غصہ نہ بھی آئے لیکن
جہاں ایسا ہو کہ آپ ٹھیک ہوں اور اگلا غلط، تو وہاں بالکل خاموشی اختیار کرلینا بھی دانش مندی نہیں :)
 
فہیم

لائبریرین
لیکن آج کل میں پرابلم میں ہوں۔۔ تیمور کے بابا اور ماما آ رہے ہیں۔۔ اور وہ لوگ روٹی شوق سے کھاتے ہیں اور وہ بھی گھر میں پکی ہوئی۔۔
اس لیے میرے پر پریشر بڑھ رہا ہے کہ میں جلدی سے روٹیاں پکانا سیکھ لوں اور میرے سے راؤنڈ ہوتی ہی نہیں ہیں

آپ کیا کیا بنا لیتے ہیں بھیا

تو آپ ایک روٹی بنانے کی مشین کیوں نہیں منگالیتیں۔ جس میں بس آٹے کا پیڑہ بنا کر رکھو اور اسے پش کردو وہ خود ہی بالکل راؤنڈ بن جاتا ہے :)
اور ہم تو پتہ نہیں کیا کیا بنالیتے ہیں۔
بنتا اچھا ہی ہے لیکن کوئی نام نہیں ہوتا۔
مثال کہ طور پر اگر ہم بیف کا کچھ بنائیں،
تو وہ ہوگا تو مزے کا لیکن نہ وہ
قورمہ ہوگا، نہ کڑاھی گوشت، نہ اسٹو :)
ایسے ہی حال رائس کے ساتھ کا ہے کہ وہ بھی اچھے بن جاتے ہیں۔
لیکن شکل بریانی والی نہیں ہوتی :)
 
میں نے امی سے کہا تھا ۔۔ آگے سے ڈانٹ پڑی زور کی۔۔۔ کہ روٹیاں بنانے والی مشین لانی ہے تو تم نے خود کیا کرنا ہے۔۔
اس لیے میرے کو خود ہی بنانی ہوں گی۔۔

تو بھیا آپ ان کا خود سے نام رکھ لیا کریں ناں
اسماعیل بھی ایسے ہی کرتا ہے
سب کچھ مکس کر کے بنا لیتا ہے۔۔ اور وہ مزے کا بھی ہوتا ہے بٹ اس کا کوئی نام نہیں ہوتا ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top