کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ٹھیک ہے پھر ابھی مت جایئے گا ۔۔نہیں تو
سعود بھیا آپ بھی نہیں جائیں ۔۔ٹھیک ہے ناں :)
ویسے اگر ضروری ہو تو مجھ سے اجازت لے کر جاسکتے ہیں لیکن میری اجازت کے بغیر جانا ۔۔۔ ۔
ہی ہی ہی
میں تو ابھی کچھ دیر کے لیے ادھر ہی ہوں
پھر مجھے جانا ہو گا
آج مابدولت کینڈل لائٹ ڈنر کے لیے جا رہے ہیں اپنے شریک حیات کے ہمراہ

ہی ہی ہی
واہ واہ کیا اردو بولی میں نے
 
ننھی پری، ہم رات فجر کے بعد آفس سے گھر آئے تھے، تھوڑی دیر قبل ہی جاگے ہیں۔ اب غسل وغیرہ کر کے دوبارہ آفس جانا ہے۔ پھر میٹنگ ہوگی اور نماز کے لئے جانا ہوگا جہاں ہم اپنی پریوں کے لئے ڈھیر ساری دعائیں کریں گے ان شاء اللہ۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں تو ابھی کچھ دیر کے لیے ادھر ہی ہوں
پھر مجھے جانا ہو گا
آج مابدولت کینڈل لائٹ ڈنر کے لیے جا رہے ہیں اپنے شریک حیات کے ہمراہ

ہی ہی ہی
واہ واہ کیا اردو بولی میں نے
واہ واہ واہ
ایسی فصیح وبلیغ اردو سن کر تو مجھے بھی مشکل مشکل ورڈز یاد آرہے ہیں :laugh:
اب پتا نہیں استعمال صحیح کیا یا نہیں ۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ننھی پری، ہم رات فجر کے بعد آفس سے گھر آئے تھے، تھوڑی دیر قبل ہی جاگے ہیں۔ اب غسل وغیرہ کر کے دوبارہ آفس جانا ہے۔ پھر میٹنگ ہوگی اور نماز کے لئے جانا ہوگا جہاں ہم اپنی پریوں کے لئے ڈھیر ساری دعائیں کریں گے ان شاء اللہ۔ :)
اوہ یہ مصروف بھیا کو سر کھجانے کی فرصت نہیں ہے ۔ میں تھوڑے کام کروا دوں بھیا ؟
ٹھیک ہے مجھے بتا کر جائیے گا ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کر لو کر لو
میرے کو پتا ہے کہ جو میں نے لکھا ہے اس میں بھی غلطیاں ہوں گی:laughing:
ہاں ایک شاید یہ ہو
"اپنے شریک حیات کے ہمراہ" نہیں "اپنی شریک حیات کے ہمراہ"
پتا نہیں ٹھیک ہے کہ نہیں ۔۔
یعنی بتانے والی کو خود نہیں پتا ۔۔ہی ہی ہی ہے ناں مزے کی بات :laughing:
 
ہاں ایک شاید یہ ہو
"اپنے شریک حیات کے ہمراہ" نہیں "اپنی شریک حیات کے ہمراہ"
پتا نہیں ٹھیک ہے کہ نہیں ۔۔
یعنی بتانے والی کو خود نہیں پتا ۔۔ہی ہی ہی ہے ناں مزے کی بات :laughing:

اگر یہ بات تیمور بھائی کہیں تو "اپنی" کہیں گے لیکن مقدس بٹیا کہیں تو "اپنے" کہیں گی۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top