عائشہ عزیز
لائبریرین
اس سے کیا ہوگا ؟بس آپ مسکراتی رہیں۔
اس سے کیا ہوگا ؟بس آپ مسکراتی رہیں۔
ہی ہی ہی ہی ہی
وہ میں نے اردو مارنے کی کوشش کی تھی ناں
اس سے کیا ہوگا ؟
ہائیں !!آپ بھی "مارنے" لگیں؟ یہ کام تو فہیم بھائی کا ہے۔
اچھا پھر یہ لیںہم کو کیا پتہ؟
اچھا پھر یہ لیں
اتنا مسکرانا ٹھیک ہے ناں ؟
پر میں تو آپ کو منہ چڑا رہی تھی ۔۔ہی ہی ہی
ویسے مجھےیہ اسمائیلی بہت پیارا لگتا ہے شچی میں !!!
مجھے کیا پتا ؟ہم کو کیا پتا؟
ٹھیک ہے بھیا آپ کر لیں ۔۔اجازت دی جاتی ہےاچھا بچو اب ہم ذرا آفس جانے کی تیاری کر لیں۔
اور دائیں بائیں بھیجی بھیا
آرام سے جائیے گا
آگے پیچھے دیکھ کر
ہی ہی ہی
میں ہوں اپیا ہیں اور اور اور آپ بھی تو ہیں چاچو ۔۔میری ابھی تو مختصر حاضری ہے۔ تھوڑی دیر ہی رکوں گا۔ کون کون آنلائن ہے؟
میں ہوں ناں بھیامیری ابھی تو مختصر حاضری ہے۔ تھوڑی دیر ہی رکوں گا۔ کون کون آنلائن ہے؟