میں اصل میں باہر جا رہا ہوں ، تمہارے پیغامات کے چکر میں تھوڑا رک گیا تھا مگر اب چائے بھی ختم ہو گئی ہے تو میں چلتا ہوں ویسے بھی آج سے چھٹیاں ختم اور اب کم کم آنا ہوگا مگر یہ جو دو سر درد بہنیں بنا لی ہیں ان کے پیغامات اور ٹیگ کا جواب تو دینا پڑے کرے گا۔
اس کے علاوہ تم دونون کے لیے میں کوئی لائبریری سے متعلق کام بھی ڈھونڈتا ہوں ۔ تم دونوں نے گپ شپ کے دھاگے تو بھر دیے ہیں ، اب لکھنے پڑھنے کے جوہر بھی دیکھتے ہیں تمہارے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم !!!
میں اچھی ہوں۔۔
امی نے اپنی طرف سے اور بابا کی طرف سے اسپا کے ٹکٹ دیے ہیں۔۔
ابراہیم بھیا نے چاکلیٹس اور ایک پین
اسماعیل کیک لے کر آیا تھا
فاطمہ اور صالحہ نے آئسکریم کھلائی اور واچ دی
اور تیمور نے فلاورز۔۔ وائٹ گولڈ کا نیکلس اور آئی فون دیا۔۔ آئی فون ابھی تک ملا نہیں ہے۔۔ لیکن آڈر تو برتھ ڈے کے لیے کیا تھا ناں اس لیے وہ بھی پریزنٹ ہے
ہاں ناں بھیااور بھیا نے مسکان دی۔
اور میں نے دعائیں دیںمیں اچھی ہوں۔۔
امی نے اپنی طرف سے اور بابا کی طرف سے اسپا کے ٹکٹ دیے ہیں۔۔
ابراہیم بھیا نے چاکلیٹس اور ایک پین
اسماعیل کیک لے کر آیا تھا
فاطمہ اور صالحہ نے آئسکریم کھلائی اور واچ دی
اور تیمور نے فلاورز۔۔ وائٹ گولڈ کا نیکلس اور آئی فون دیا۔۔ آئی فون ابھی تک ملا نہیں ہے۔۔ لیکن آڈر تو برتھ ڈے کے لیے کیا تھا ناں اس لیے وہ بھی پریزنٹ ہے
ہاں سب سے زیادہ اچھا تحفہاور میں نے دعائیں دیں
ٹھیک ہے پھر ابھی مت جایئے گا ۔۔نہیں تونہیں تو
تمہارے لیے لسٹ بنا رہی تھی ناں
ہی ہی ہی