وعلیکم السلام بھیا
اور یہاں بھی بہتتتتتتتتت سردی ہے۔۔۔
آپ آئسکریم کھلاتے رہیے گا ناں بھیاکام لازم اور ضروری ہیں اور کوئی نیئں کا مجھے نہیں پتہ۔
بہانے نہیں چلیں گے، مقدس کو بھی بتا دینا۔
سب کو یہی کہتے سنا ہے کہ میں ہٹلر قسم کی ماں ہوں جبکہ میں سختی ان کی بھلائی کے لیے ہی کرتی ہوں ۔ایک بات بتائیں آپی
کیا آپ اسٹریک امی ہیں یا نہیں
ہماری امی بہت اسٹریک ہیں لیکن بابا بالکل غصہ نہیں کرتے تھے۔۔
اسٹرایک کا مطلب یہ کہ ہر کام ٹائم پہ کرنا ہے۔۔ آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا۔۔ اپنے اپنے چورز خود کرنے ہیں
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
حاضر جناب۔۔ کیا حال ہے سب کا ؟
ٹھنڈ آ گئی ہے لہذا چکن سوپ نوش کریں
ہی ہی ہی ہی آپیسب کو یہی کہتے سنا ہے کہ میں ہٹلر قسم کی ماں ہوں جبکہ میں سختی ان کی بھلائی کے لیے ہی کرتی ہوں ۔
یہ تو ہے بھیا۔۔۔ یہاں مجھے تو ہیٹنگ کے ساتھ بھی تنے سردی لگ رہی ہے آئی کین امیجن دئیر۔۔
چاند گرہن ۔۔ کب اسٹارٹ ہوا تھا بھیا
اللہ کا کرم جناب سب سیٹوعلیکم السلام بھیا
ہم اچھے ہیں ۔۔۔ آپ کیسے ہیں۔۔۔
سوپ درویش بھیا کے لیے ٹھیک ہے
مرے کو ائسکریم کھلائیں
السلام علیکم
حاضر جناب۔۔ کیا حال ہے سب کا ؟
ٹھنڈ آ گئی ہے لہذا چکن سوپ نوش کریں
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم اسلام و رحمۃ اللہ و برکاتہالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
میں نے کبھی نہیں دیکھا۔۔۔اور مجھے بہت شوق ہے بھیا دیکھنے کابیٹا جی، میرا خیال ہے مغرب کے وقت شروع ہوا تھا
مجھے تو ایک ایس ایم ایس ملا اور میں نے دیکھ لیا
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
واؤ تھینک یو بھیااللہ کا کرم جناب سب سیٹ
اوہو چلیں آپ آئسکریم ،فروٹ،مٹھائی اور چاکلیٹ شیک سب لیں
اللہ کا کرم ہے جناب
بہت خوب، یہ تو واقعی مزہ دے گا