مغزل
محفلین
ہاہاہ وہ کیا کہتے ہیں گڑیا ۔۔ موئی انگریزی میں کہ ’’ تھنک فار دا ڈیول اینڈ ڈیول از ہیئر ‘‘وعلیکم السلام بھیاا
او مائی گاڈ
میں نے ابھی ابھی امین بھیا کو آپ کے لیے میسج دیا
ہی ہی ہی ہی
اور آپ آ گئے بھیا
بھئی بھوت جو ہوا میں حاضر تو ہونا تھا ناں۔۔ ہاہاہہاہا