تبسم
محفلین
اس کے آپ کو دس گز کا پگڑ اور ایک من مٹھائی ہماری خدمت میں پیش کرکے ہماری شاگردی میں آنا ہوگا
تو پھر ہم آج سے آپ کے شاگرد بن گئے ہیں کہیں کیسے کر تے ہیں ایسے ہی باتیں۔ سیر ہم سیکھنے کے لیے تیار ہیں فیزتو ایک مہہ مکمل ہو نے پر ہی میلے گئی
آپ بھی ہماری طرح باتیں شروع کردیں ۔۔۔ ایک وقت تھا ہم بھی آپ کی طرح سوچتے تھے کہ یہ لوگ کیسے اتنی باتیں کرلیتے ہیں
میں تو آتنی باتیں نہیں کے سکتی ہوں آپ لوگ تو ایک دن میں 3 تا 4 صفہ جتنی باتیں کر تے ہیں میں آتنی باتیں نہیں کر سکتی