مقدس
لائبریرین
وہ بھیا سردی اسٹارٹ ہو گئی ہے ناںاوہ بھئی کیا کررکھا ہے طبیعت کو۔
دیکھ لگ کر علاج کراؤ کسی اچھے ڈاکٹر سے۔
اب یہی کچھ ہو گا
آئی ہیٹ وینٹر
وہ بھیا سردی اسٹارٹ ہو گئی ہے ناںاوہ بھئی کیا کررکھا ہے طبیعت کو۔
دیکھ لگ کر علاج کراؤ کسی اچھے ڈاکٹر سے۔
وہ بھیا سردی اسٹارٹ ہو گئی ہے ناں
اب یہی کچھ ہو گا
آئی ہیٹ وینٹر
سردی میں بھی اور ڈسٹ کی وجہ سے بھی ہوتا ہے
یخنی یو مین سوپ وہ میرے کو اچھا نہیں لگتا بھیا
ایک تو اس کو نہ یخنی اچھی لگتی ہے نہ اسکو دودھ اچھا لگتا ہے،
ویسے فہیم وہاں دیسی مرغی کہاں ملے گی؟
جی بھیا وہ تو کرتی ہوں لیکن آئسکریم دیکھ کر مجھ سے نہیں رہا جاتا۔۔
مفت کی کالز کرنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
ویسے ہمیں سعود بھائی کے آرام میں خلل ڈالنے پر شرمندگی ہے۔
لیکن یہ موقع پھر نجانے کب میسر آتا۔ اس لیے امید کرتے ہیں کہ سعود بھائی ہماری اس شرارت کو درگزر کرچکے ہوں گے
اور امین میاں کتھے ہے وہ لاتوں والے ویڈیو
اوہو، اگر میں تھوڑا اور رُک جاتا تو سعود سے بھی گفت گو ہوجاتی۔
و علیکم السلام
ہم بھی حاضر ہیں
لالہ میں غصہ ہوں آپ سےٹیگ کا جواب بھی دے دیا اور حاضری بھی لگا لی۔
اب گرد و نواح میں لوگوں کے جاگنے اور میرے سونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
تمام احباب اپنے اپنے وقت کے مطابق آرام فرما لیں۔