کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
میرے ساتھ بھی یہ ہی بات ہو تی ہے کبھی میں خاموش ہو جاتی ہوں کبھی پوچھ لئتی ہوں کیا ہورہا ہے ہم بھی یہں ہے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

تبسم

محفلین
السلام وعلیکممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم مم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔سنا ے مجھے بڑے "وڈے وڈے "لوگ یاد فرما رہے ہیں سوچا درشن دے آوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ویسےاس سے پہلےکہ شمشاد بھائی چپل لے ک میرے استقبال کو آیئں یہ میں بھاگی یہاں سے

وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ آپ کہاں گم تھیں اتنے عرصہ۔ ہم نے کتنا یاد کیا آپ کو۔ کئی دفعہ کچھ لوگوں سے آپ کی خیر خیریت بھی جاننی چاہی۔ اور آج آپ ہوا کی طرح آئیں اور آندھی کی طرح چلی بھی گئیں۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ لوگ تو اقتباز لے کر باتیں کر تے ہیں تو ہم بیچ میں کیا کہیں :silent3:اس کے علاوہ کوئی چاراہی نہیں رہے گا
ارے آپ کوئی ٹاپک شروع کر لیا کرو نا جب میں یہاں انٹری مارتی ہوں تو آتے ہی سلام کے بعد اپنی مصروفیت کے بارے میں بتاتی ہوں :)
 
آپ لوگ تو اقتباز لے کر باتیں کر تے ہیں تو ہم بیچ میں کیا کہیں :silent3:اس کے علاوہ کوئی چاراہی نہیں رہے گا

تو آپ بھی اقباس لینا شروع کر دیں۔ یہ بھی عجب اتفاق ہے کہ ہم ان دنوں مصروف ہیں بلکہ چند گھنٹوں کے بعد سفر پر نکلنے کو ہیں ورنہ بٹیا رانی کو کم از کم یہ شکایت تو نہیں ہوتی۔ :)
 

تبسم

محفلین
تو آپ بھی اقباس لینا شروع کر دیں۔ یہ بھی عجب اتفاق ہے کہ ہم ان دنوں مصروف ہیں بلکہ چند گھنٹوں کے بعد سفر پر نکلنے کو ہیں ورنہ بٹیا رانی کو کم از کم یہ شکایت تو نہیں ہوتی۔ :)
کسی دو نو کے بیچ میں باتیں ہو رہی ہو تو میں کیا کہوں اُن کے بیچ بولنا بھی آچھا نہیں ہو تا ہے نا اُن کے بیچ میں دقل اندازی کرے جیسا ہو تاہے میں جب سے یہ ہی تو کر رہی ہوں بھائی جس بات کو لئے کر بات کر سکتی ہوں کر رہی ہوں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top