محمد امین
لائبریرین
یہ گھوڑے کی طرح ہنہنا کیوں رہی ہو تم ؟؟؟؟؟؟؟ کہیں اصطبل میں تو کام نہیں کررہیں آجکل؟؟؟؟
السلام علیکم،
جس جس کا فیس بک اکاؤنٹ ہے وہ ہاتھ کھڑا کردے ذرا جلدی سے۔
@مقدس، ناعمہ عزیز، محمد امین، عائشہ عزیز، شمشاد بھائی
اور بھی جس کا ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم،
جس جس کا فیس بک اکاؤنٹ ہے وہ ہاتھ کھڑا کردے ذرا جلدی سے۔
@مقدس، ناعمہ عزیز، محمد امین، عائشہ عزیز، شمشاد بھائی
اور بھی جس کا ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔ ۔۔۔ کیا حال ہیں سب کے؟؟؟ امید ہے کہ ہماری ملاقات کا احوال، تصاویر اور وڈیو اچھی لگی ہونگی سب کو
آپ کی شکایت لگا دینی ہے میں نے ۔۔یہ گھوڑے کی طرح ہنہنا کیوں رہی ہو تم ؟؟؟؟؟؟؟ کہیں اصطبل میں تو کام نہیں کررہیں آجکل؟؟؟؟
حاضر جناب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ https://www.facebook.com/ameen85
وعلیکم السلام
کیسے ہیں بلیو بیلٹ بھیا ؟
میرا تو نہیں ہے بھیا ۔۔
موضوع دیکھیں بھیاوعلیکم السلام
تصاویر ور ویڈیو کا لنک ؟
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/دسمبر-کی-سرد-شام-محفلین-کے-نام-قصہّ-محفلین-سے-ملاقات-کا.49002/وعلیکم السلام
تصاویر ور ویڈیو کا لنک ؟
کک لگائیں بھیا امین بھیا کو ۔۔پھر مزہ آئے گا ان کو ۔۔چلو بھئی محمد امین بھائی
اب تو آپ کی واقعی خیر نہیں
داوئی کھائی تھی نیندآرہی 3 دن سے یہ ہی حال ہو رہاہے میں بیزر آگئی اس لئے آج تئے کیا کے آج میں کسی بھی حال میں نہیں سوؤں گی
و علیکم السلام
کہیے کسی نئے کلام کی آمد ہوئی؟
کیوں جی وہاں مٹھائی بٹ رہی ہے کیا؟السلام علیکم،
جس جس کا فیس بک اکاؤنٹ ہے وہ ہاتھ کھڑا کردے ذرا جلدی سے۔
@مقدس، ناعمہ عزیز، محمد امین، عائشہ عزیز، شمشاد بھائی
اور بھی جس کا ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تو ذہن کو ہلائیں جلائیں، شاید کچھ نکل ہی آئے۔جی کلام کی آمد کا بھی کیا کہوں کہ آمد کی بس اپنی مرضی ہوتی ہے اس شعر کے مصادق
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی
مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
کیوں جی وہاں مٹھائی بٹ رہی ہے کیا؟
فہیم بھیا مجھے بھی آپ کا شاگرد بننا ہے مارشل آرٹ میں ۔۔