غ۔ن۔غ
محفلین
غزل اپیا کیسی ہیں آپ ؟
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں بہنا
آپ سناؤ کیسی ہو آپ؟
کیا مصروفیات ہیں؟
غزل اپیا کیسی ہیں آپ ؟
جی اچھی ہوں۔۔الحمدللہ
ایک ویڈیو دیکھنے کی کوشش جاری ہے اپیا ۔۔
آپ کیسی ہیں ؟
کتنی عمر ہے آپکی؟؟؟؟یقینا پڑھا ہوگا
پر بیٹا اب ہمارا دماغ کہاں کام کرتا ہے
غزل ناز غزل اپیا کو سو مراسلے پورے کرنےپر مبارک باد !
ہی ہی ہیاوہ عائشہ ڈئیر
سو نائس آف یو
ارے سو پورے ہو گئے واقعی؟
تھینک یو پیاری بہنا
لو جی ہم بھی یہاں پرانے ہو گئے ہاہاہاہا
میں ایسے بھی سُن لیتا ہوں، وہ تو خاتون اول کو فون کرنے میں مصروف ہو گیا تھا، اس لیے دیر سے جواب دیا۔
وعلیکم السلام بھیا !!
اتنی دیر بعد سنا ہے
پھر کہتے ہیں۔۔ " چیخ کیوں رہی ہو میرے کان خراب کرنےہیں "
ہنہنہارے فیصل آباد اور کراچی میں اتنا فاصلہ ہے۔۔۔ سلام پہنچتے پہنچتے دیر تو لگتی ہے ناااااااااااااااااااااااااااا