کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
فہیم بھیا۔۔ دس از سو سئیڈ
مجھے خود سمجھ نہیں آ رہا ابھی کیا کہوں
آئی جسٹ وانٹ ٹو کیپ کرائینگ
بیٹیاں تو بہت سوئیٹ ہوتی ہیں ناں
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں ناں ناعمہ
کوئی ایسے تھوڑی کرتا ہے۔
یار مجھے تو اس دنیا کی سمجھ نہیں آتی پتا نہیں لوگ کس طرح سے ایسی حرکتیں کر لیتے ہیں کیوں خود کو خدا سمجھنے لگتے ہیں کیوں یہ نہیں سوچتے کہ انہوں نے بھی مرنا ہے ایک دن!!!!!!!!!!!!!
 
شمشاد

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
بہت ہی گھٹیا کام کیا ہے باپ بیٹے نے
خیر سے لڑکا امریکی شہریت رکھتا ہے، پڑھا لکھا ہے۔ اور باپ نے گز بھر لمبی داڑھی رکھی ہوئی ہے۔

یہ گھٹیا کام نہیں ہے یہ گھٹیا ترین کام کی انتہا ہے۔

مجھے یہ خبر سُن کر بہت دکھ ہوا تھا۔
 
فہیم

لائبریرین
فہیم بھیا۔۔ دس از سو سئیڈ
مجھے خود سمجھ نہیں آ رہا ابھی کیا کہوں
آئی جسٹ وانٹ ٹو کیپ کرائینگ
بیٹیاں تو بہت سوئیٹ ہوتی ہیں ناں

بس بیٹا اللہ ہدایت سے ایسے لوگوں کو۔
بیٹیاں اللہ کی نعمت ہوتی ہیں۔
اور جو اللہ کی نعمتوں کی قدر نہیں کرتا۔ وہ کتنا بدنصیب انسان ہوگا۔
 
غ۔ن۔غ

محفلین
بیٹا آپ سے تو میری بہت کم ہی بات ہوتی ہے
آپ شاعری سے شغف رکھتی ہیں کیا، تحلص سے اندازہ ہوا ہے

جی مجھے اس محفل کا حصہ بنے ابھی کچھ ہی روز ہوئے ہیں اس لیئے ابھی کسی سے بھی بات چیت نہیں ہو پائی ہے ٹھیک سے۔
جی بس دو ہی تو دلچسپیاں ایسی ہیں جو وقت اور حالات کے اثرات سے محفوظ ہیں ۔شعر و شاعری اور اچھی موسیقی
آپ نے شاید میرے تعارف پہ نظر نہیں ڈالی ورنہ وہاں آپ کے اس سوال کا جواب پہلے سے ہی موجود ہے۔
میری ایک غزل بھی اس محفل میں موجود ہے جناب
 
mfdarvesh

یقینا پڑھا ہوگا
پر بیٹا اب ہمارا دماغ کہاں کام کرتا ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top