کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
اوئے،
لوگ ڈر جائیں گے پھر اس گروپ سے کچھ تو خیال کرو:mrgreen:

کچھ تو خیال کرو سے وہ شعر یاد آگیا جو مغل بھائی نے ہمارے گھر میں ہمارے لیے سنایا تھا۔۔اور ایک وڈیو میں ریکورڈ بھی ہے۔۔۔۔

اب لڑکیوں سے دوستی اچھی نہیں امین
بچہ ترا جوان ہے کچھ تو خیال کر۔۔۔

اس پر ہم نے کہا تھا یہ "اندر" کی خبریں آپ کہاں سے لے کر آرہے ہیں؟؟؟ دونوں "مصرعوں" میں آپ نے ایک نئی خبر دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! :D

ویسے فہیم وہ والی وڈیو پوسٹ کرنی ہے ۔۔۔ جس میں ہندی لرکس کا تذکرہ تھا۔۔۔کچھ چیزیں ایڈٹ کرنی ہیں مگر ہم سے ہو نہیں رہیں۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
کچھ تو خیال کرو سے وہ شعر یاد آگیا جو مغل بھائی نے ہمارے گھر میں ہمارے لیے سنایا تھا۔۔اور ایک وڈیو میں ریکورڈ بھی ہے۔۔۔ ۔

اب لڑکیوں سے دوستی اچھی نہیں امین
بچہ ترا جوان ہے کچھ تو خیال کر۔۔۔

اس پر ہم نے کہا تھا یہ "اندر" کی خبریں آپ کہاں سے لے کر آرہے ہیں؟؟؟ دونوں "مصرعوں" میں آپ نے ایک نئی خبر دی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!!! :D

ویسے فہیم وہ والی وڈیو پوسٹ کرنی ہے ۔۔۔ جس میں ہندی لرکس کا تذکرہ تھا۔۔۔ کچھ چیزیں ایڈٹ کرنی ہیں مگر ہم سے ہو نہیں رہیں۔۔۔

اماں بھگاؤ،
مغل بھائی وہ لائرکس والی ویڈیو کی ایسی گت بنادی کہ اس کو ایڈٹ کیا تو پوسٹ کرنے کو کچھ رہ ہی نہیں جائے گا :cautious:
ایک ویڈیو وہ بھی تو تھی جس میں ہم نے اپنی بے سری اور ریکارڈنگ میں مزید بھیانک ہوجانے والی آواز میں کچھ پڑھا تھا :)
لیکن وہ بھی کہیں اپلوڈ نہیں ماردینا بچے ڈر جائیں گے:grin:
 
تین عدد وڈیوز تو تمہارے سامنے ہی ڈیلیٹ کردی تھیں۔۔۔۔ کیوں کہ ہم کافی ناقابلِ بیان حد تک ناقابلِ اشاعت ہو چلے تھے ۔۔۔ہاہاہاہاہ

ویسے ایڈیٹ کرنے کے بعد بھی کافی کچھ رہ جائے گا ہم کل دیکھ رہے تھے اس وڈیو میں۔۔ہمارے پاس بس دو ہی وڈیوز ہیں ۔۔ایک لاتوں والی اور ایک یہ "ہندی لرکس (لڑکیاں)" والی ہاہاہہاہا۔۔گایا بھی تھوڑا بہت ہے اس میں۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
تین عدد وڈیوز تو تمہارے سامنے ہی ڈیلیٹ کردی تھیں۔۔۔ ۔ کیوں کہ ہم کافی ناقابلِ بیان حد تک ناقابلِ اشاعت ہو چلے تھے ۔۔۔ ہاہاہاہاہ

ویسے ایڈیٹ کرنے کے بعد بھی کافی کچھ رہ جائے گا ہم کل دیکھ رہے تھے اس وڈیو میں۔۔ہمارے پاس بس دو ہی وڈیوز ہیں ۔۔ایک لاتوں والی اور ایک یہ "ہندی لرکس (لڑکیاں)" والی ہاہاہہاہا۔۔گایا بھی تھوڑا بہت ہے اس میں۔۔۔

وہ تو اچھا ہے کہ ہم نے اپنی جناتی زبان میں کوئی غزل نہیں کہی ورنہ تو نجانے لوگ کیا کرتے:grin:
 
محمد امین

لائبریرین
وہ تو اچھا ہے کہ ہم نے اپنی جناتی زبان میں کوئی غزل نہیں کہی ورنہ تو نجانے لوگ کیا کرتے:grin:

یہ غزل ہمارے "اپ کمنگ" مشاعرے میں سناؤگے تم۔۔۔۔۔ اور اپنی والی ہی جناتی زبان میں سنانا۔۔۔۔ مولانا آزاد والی جناتی زبان میں سنا دیا تو کچھ اور ہوجائے گا۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
مقدس سوئیٹی
تمہارے ایستھما کے لیے کچھ ملا ہے،
تھوڑا سا Linseed Oil گرم پانی میں ملا کر اس کی اسٹیم لو۔
اس سے انشاءاللہ تمہارے ایستھما میں کافی آرام آئے گا۔
 
محمد امین

لائبریرین
آپ سے تو میں بولتی نہیں ہوں لالہ یاد ہے ناں ؟:nottalking:
میں بہت خونخوار بلی بن جاتی ہوں جب کسی سے ناراض ہوں تو ۔۔شمجھ آئی

ویسے بھی ہمارے اندر خون کم ہے۔۔۔۔تم خونخوار ہوجاؤگی تو تمہاری پیاس تو بجھنے سے رہی ہمارے خون سے :laugh:

آئسکریم کھائے گی ہماری بہنا؟؟؟؟؟؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top