کیوں جی ؟؟؟دو۔۔۔ ۔۔تمہارے ناخن کاٹ دیں گے ہم اسی سے۔۔۔ وہ بھی جڑوں تک۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
چاچووووووووووواور اس بریک میں میری حاضری۔
اور اس بریک میں میری حاضری۔
ارے ارے ۔۔۔ ہم تو مذاق کر رہے تھے بیٹی
کس میں مجال ہے کہ ہمیں چھو کر بھی دکھائے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ارے جبھی تو ہم کہتے ہیں ہمیں آپ جناب سے مخاطب مت کیا کرو۔۔۔ ۔۔۔
مقدس بہن بھی 85 کی ہی ہے۔۔۔ ۔
اللہ حافظ ۔۔۔ ویسے تو ہم عائشہ بیٹی کو منانے کے لیے آئسکریم لائے تھے۔۔۔ ۔۔۔ مگر چلو فریزر میں رکھ دی۔۔۔ کل کھالینا ؛)
بھیاااااااااااااااااااامقدس ہے بہت بوڑھی بس ینگ دکھنے کے لیے بچی بنی رہتی ہے ۔۔۔ ۔ جیسے یہ عائشہ عزیز پھپھو
بھیاااااااااااااااااااا
ایسی دی تیسی
اب سے آپ امین انکل ہوئے ۔۔بس میں نے کہہ دیا ہے ۔
میرے بڑے بھیا آپ کی عمر کے ہیں شاکر بھیا ۔اور پھر ان سے چھوٹے بھیا پھر ناعمہ اور پھر میں ۔۔انکل جی !!!!!!!!!!
ٹھیک ہے انکل !!!
تھینک یو بہنا!میں تو سرف پھول ہی لوگئی دوسری چیزئیں میں نہیں لوگئی وہ سب ناعمہ ، عائشہ ، اور مقدس کے ہیں کوئی بھی بھائی نہیں لئے گا
یعنی ماموں بھی کہا جاسکتاہے ؟خیر سے ہم اپنی خالہ زاد بہن کے دو عدد بچوں کے ماموں بھی ہیں
یعنی ماموں بھی کہا جاسکتاہے ؟
اللہ نہ کرے جی، ابھی تو آپ کو شادی دفتر کا رکن بننا ہے، وہاں فیس جمع کروانی ہے، پھر ابھی آپ کے لیے لڑکی تلاش کرنی ہے، آپ کی شادی ہونی ہے، پھر آپ نے نانا دادا بننا ہے، پھر ان بچوں کی آپ نے خوشیاں دیکھنی ہیں۔حاضری تو ایسے کہا آپ نے جیسے ہمارے مزار پر حاضری دے رہے ہوں
و علیکم السلام عائشہ خالہچاچووووووووووو
السلام علیکم !
اللہ نہ کرے جی، ابھی تو آپ کو شادی دفتر کا رکن بننا ہے، وہاں فیس جمع کروانی ہے، پھر ابھی آپ کے لیے لڑکی تلاش کرنی ہے، آپ کی شادی ہونی ہے، پھر آپ نے نانا دادا بننا ہے، پھر ان بچوں کی آپ نے خوشیاں دیکھنی ہیں۔