عائشہ عزیز
لائبریرین
آپ نے امین لالہ کو کک لگائی تھی ؟ہاؤ کیوٹ
ہم الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔
اور بھئی ہم سے تو کوئی ناراضگی نہیں ہے نہ
آپ نے امین لالہ کو کک لگائی تھی ؟ہاؤ کیوٹ
ہم الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔
اور بھئی ہم سے تو کوئی ناراضگی نہیں ہے نہ
میں خون کوئی نہیں پیتی ۔۔چھی چھی چھی گندے بچوں والے کام۔
آپ نے امین لالہ کو کک لگائی تھی ؟
سن لیں محمد امین لالہ
اب جب آپ ہم سے ملیں تو یاد سے ہمیں یاد دلانا ہے کہ ہم آپ کو گڑیا کی طرف سے ایک کک پہنچا دیں
سن لیں محمد امین لالہ
اب جب آپ ہم سے ملیں تو یاد سے ہمیں یاد دلانا ہے کہ ہم آپ کو گڑیا کی طرف سے ایک کک پہنچا دیں
تھینک یو امین لالہ ۔۔
پکی ہوگئی ۔
اب جب بھی امین لالہ مجھے ستائیں گے ناں تو ایک کک کا اضافہ ہوجائے گا ۔۔ہی ہی ہی
کرکے دیکھیں ۔۔۔اوہ تھینک گاڈ۔۔۔ یعنی اب پھر سے تنگ کیا جا سکتا ہے تمہیں
بریک دی جاتی ہے ۔چلو جی ہمیں اب ایک بریک چاہیے۔
انشاء اللہ پھر ملتے ہیں۔
تب تک کے لیے
اللہ حافظ
کرکے دیکھیں ۔۔۔
کک !!!!
چلو جی ہمیں اب ایک بریک چاہیے۔
انشاء اللہ پھر ملتے ہیں۔
تب تک کے لیے
اللہ حافظ
کھلا دوں گی بھیا ۔۔پھر کھانی پڑے گی ۔
وعدہ ؟
جیسی مرضی ہو۔۔۔
ہی ہی ہی
امین بھیا نیل کٹر لادوں ۔۔دانتوں سے ناخن کُتر رہے ہیں ۔کیا مطلب ہے پکانی نہیں آتی کیا؟؟؟
امین بھیا نیل کٹر لادوں ۔۔دانتوں سے ناخن کُتر رہے ہیں ۔