تبسم
محفلین
آسی کوئی بات نہیں ہے مجھے آچھا اس لئے نہیں لگتا آگر کوئی نیا صارف اس لڑی میں آگیا تو اُس کو آیسا نہیں لگنا چہئے کے میں یہ کہا آگیا یہاں پر تو سب ایک دوسرے سے ہی بات کر رہے ہیں ۔ارے یہ تو کوئی بات نہ ہوئی
آسی کوئی بات نہیں ہے مجھے آچھا اس لئے نہیں لگتا آگر کوئی نیا صارف اس لڑی میں آگیا تو اُس کو آیسا نہیں لگنا چہئے کے میں یہ کہا آگیا یہاں پر تو سب ایک دوسرے سے ہی بات کر رہے ہیں ۔ارے یہ تو کوئی بات نہ ہوئی
وعلیکم اسلامالسلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں آپ؟؟ناعمہ عزیز ۔۔۔ ۔ لو میں تمہیں ابھی یاد کررہا تھا۔۔۔ ۔۔اور تم حاضر۔۔۔ ۔ السلام علیکم
اللہ کا شکر ہے آپ سناؤ کیا ہو رہا ہے صبح صبح ؟؟؟؟وعلیکم اسلام
کیاحال ہے گھر میں سب کیسے ہیں
کچھ خاس نہیں چولے پر سالن رکھ کر یہاں پر آکر بیٹھ گئی اوریہاں گپ شپ میں لگی ہوںاللہ کا شکر ہے آپ سناؤ کیا ہو رہا ہے صبح صبح ؟؟؟؟
آسی کوئی بات نہیں ہے مجھے آچھا اس لئے نہیں لگتا آگر کوئی نیا صارف اس لڑی میں آگیا تو اُس کو آیسا نہیں لگنا چہئے کے میں یہ کہا آگیا یہاں پر تو سب ایک دوسرے سے ہی بات کر رہے ہیں ۔
وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں آپ؟؟
اور خیرسے یاد کر رہے تھے کوئی کا م ہے کیا ؟؟؟
آہاں میں بھی ایسا ہی کرتی ہوں اور اس بات پہ اماں سے خوب ڈانٹ پڑتی ہےکچھ خاس نہیں چولے پر سالن رکھ کر یہاں پر آکر بیٹھ گئی اوریہاں گپ شپ میں لگی ہوں
کچھ خاس نہیں چولے پر سالن رکھ کر یہاں پر آکر بیٹھ گئی اوریہاں گپ شپ میں لگی ہوں
آہاں میں بھی ایسا ہی کرتی ہوں اور اس بات پہ اماں سے خوب ڈانٹ پڑتی ہے
ویسے کیا بن رہا ہے ؟؟؟
پالک ۔آہاں میں بھی ایسا ہی کرتی ہوں اور اس بات پہ اماں سے خوب ڈانٹ پڑتی ہے
ویسے کیا بن رہا ہے ؟؟؟
نہیں نہیں جو بھی آئے گا اسے ہم سمجھا دیں گے کہ یہاں کس طرح بات کرنی ہے۔۔۔
نہیں ایسے ہی محفل میں سناٹا سا تھا اور اکثر تم اسی وقت آتی ہو نا۔۔۔
تو کیا کر نا چا ھئے نشتاتو ہو گیا دوپہر کا پکارہی ہوںصبح صبح کھانا پکا رہی ہیں ؟
کالی تو کبھی نہیں ہوئی البتہ جب کبھی بھول جاؤں تو سالن جل جاتا اور جلنے کی بُو سے مجھے ہوش آتی ہے کوئی اور کام بھی کر رہی تھی میںکتنی ہانڈیاں کالی کرچکی ہو؟؟؟؟؟؟؟
ہممم مجھے بھی بالک بہت پسند ہے
وعلیکم السلام کیا حال ہیں فہیم لالہ ؟؟؟السلام علیکم
میں بھی آج اس ٹائم ایک چکر مار لوں
مجھے پسند نہیں ہےہممم مجھے بھی بالک بہت پسند ہے
وعلیکم السلام کیا حال ہیں فہیم لالہ ؟؟؟
کرنا کیا ہے لالہ پڑھ رہی ہوں اپنا اور محفل گردی کر رہی ہوں ساتھاللہ کا کرم ہے نمی،
تم سناؤ، کیسی ہو،کہاں ہوں، کیا کررہی ہو
اور کوئی نئی تازہ