تبسم
محفلین
وعلیکم اسلامالسلام علیکم
میں بھی آج اس ٹائم ایک چکر مار لوں
آپ کب آتے ہیں ہر وقت لال بتی جلتی رہے تی ہے
وعلیکم اسلامالسلام علیکم
میں بھی آج اس ٹائم ایک چکر مار لوں
کرنا کیا ہے لالہ پڑھ رہی ہوں اپنا اور محفل گردی کر رہی ہوں ساتھ
اور نئی تازی بس پڑھائی ہی ہے
وعلیکم اسلام
آپ کب آتے ہیں ہر وقت لال بتی جلتی رہے تی ہے
کچھ کیوں پورا کرلیںاچھا ہم اب کچھ کام ککرلیں
وہ نہیں کر پارہے ہیں تو آپ کر لیں نابس جی ہمارا ایسا ہی ہے۔
کبھی بھی آجاتے ہیں کہ محفل فورم کو بھی نہیں معلوم ہوتا کہ ہم آئے ہوئے ہیں۔
ورنہ وہ ہماری بتی سبز کردے
وہ نہیں کر پارہے ہیں تو آپ کر لیں نا
آپ تو میرے سر ہیں مجھے کیسے پتا چلے گا
ہمیں اپنا سر مت کہیں
خود اپنے سر کی فکر کریں کہیں ان میں جوؤں نے کوئی کالونی قائم تو نہیں کررکھی
ویسے اپنی پروفائل میں جاکر آپ بھی اپنے آپ کو خفیہ کرسکتی ہیں
کیوں جی ؟؟؟مجھے پسند نہیں ہے
کس پر غصہ آ رہا ہے اور کیوں آ رہا ہے؟آب کیا کرؤں غصہ آرہا ہے نا اُن پر
ہی ہی ہی نہیں تویعنی پڑھائی میں بھی ڈنڈی مار رہی ہو
بس میں نہیں کھاتی مجھے مٹھی لگتی ہے کھٹا نہیں ہوتا ہے نا اس میںکیوں جی ؟؟؟
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو
اس کی بھی ضرورت نہیں ہو تی ہے مجھے 2مینٹ میں ہی ٹھنڈا ہو جاتا ہےکس پر غصہ آ رہا ہے اور کیوں آ رہا ہے؟
غصہ آئے تو ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پی لیا کریں۔
کھانا شام کو بنے گا لالہ آبھی تو بس ناشتہ کیا ہے میں نےو علیکم السلام
ہاں جی تو آج کھانےمیں کیا ہے؟
میں نے یہ تو نہیں پوچھا کہ تم نے کیا کھایا ہے، تم بھلے ناشتہ بھی نہ کرو۔کھانا شام کو بنے گا لالہ آبھی تو بس ناشتہ کیا ہے میں نے
کھانا شام کو بنے گا لالہ آبھی تو بس ناشتہ کیا ہے میں نے
پھر غصہ آنے کا کیا فائدہ؟ جب غصہ آئے تو ایک آدھ برتن اٹھا کر فرش پر دے مارو، ایک آدھ گلاس توڑ دو، پھر دیکھو کیا ہوتا ہے۔اس کی بھی ضرورت نہیں ہو تی ہے مجھے 2مینٹ میں ہی ٹھنڈا ہو جاتا ہے
یہ ناعمہ نہیں ہو سکتی کیونکہ یہ جو روٹی پک رہی ہے وہ بالکل گول ہے۔ناعمہ یہ تم روٹی پکا رہی ہو ناااا؟؟؟
ناعمہ یہ تم روٹی پکا رہی ہو ناااا؟؟؟
یہ ناعمہ نہیں ہو سکتی کیونکہ یہ جو روٹی پک رہی ہے وہ بالکل گول ہے۔