وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ رب العالمین علی کل حال
الحمد للہ علاج شروع ہوگیا ہے، آپ تمام احباب کی دُعاؤں کے طفیل بہتری کی طرف گامزن ہیں۔ ان شاء اللہ جلد ٹھیک ہونے کی اُمید ہے۔
ہماری طرف سے بھی مبارک۔۔۔۔لیجئے تین صد پیغامات پورے ہونے پر ہم خود ہی خود کو مبارک باد دیتے ہیں۔
صفحہء اول پر بائیں طرف موجود اراکین کے نام لکھے آتے ہیںویسے امین بھائی محفل میں کون آیا، اس کا پتا کس طرح چلتا ہے؟
پھر تو آپ کو کام ہو گا نہ
آپ سب کی اطلاع کے لیے کہ سعود بھائی ریاض پہنچ چکے ہیں۔
میں تو خوش ہو گئی تھی آپ آگئے کہ کر
آب میں پاگل ہو جاؤں گئی
آپ جانے کی بات نہیں کی تھی نا اور شمشاد لالہ کیا ہیں نا5 مینٹ آتے ہیں اور چلئے جاتے ہیںہمارے آنے پر تو خوش نہیں ہوئیں تبسم بہن
بہت بہت مبارک ہو، اللہ ان کا وہاں قیام خوش گوار بنائے اور انڈیا تک کا سفر آسان فرمائے۔ آمینآپ سب کی اطلاع کے لیے کہ سعود بھائی ریاض پہنچ چکے ہیں۔
کوئی بھی پوسٹ ٹھیک جگہ پر ہو ہی نہیں رہا ہےارے ارے کیوں؟؟؟؟
آپ جانے کی بات نہیں کی تھی نا اور شمشاد لالہ کیا ہیں نا5 مینٹ آتے ہیں اور چلئے جاتے ہیں
کوئی بھی پوسٹ ٹھیک جگہ پر ہو ہی نہیں رہا ہے
کہاں ہے وعلیکم اسلامناعمہ عزیز ۔۔۔ ۔ لو میں تمہیں ابھی یاد کررہا تھا۔۔۔ ۔۔اور تم حاضر۔۔۔ ۔ السلام علیکم
کہاں ہے وعلیکم اسلام
مجھے پسند نہیں ہے اقتباس لناہاہاہاہ تو اقتباس لے کر جواب دیں نا بہنا
مجھے پسند نہیں ہے اقتباس لنا
آب کیا کرؤں غصہ آرہا ہے نا اُن پرہاہاہاہا آپ نے بھی بھائی کی جگہ لالہ کہنا شروع کردیا