کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
ہاں دوستوں ہم پھر واپس آگئے۔
ابھی لائٹ گئی تو ہم لائٹ نے سے کچھ دیر قبل ہم لوگ بھائی کے ایک دوست کے ساتھ
ذرا چھوٹی ڈرائیو پر نکل گئے تھے۔
پہلے پاپوش جاکر وہاں کا سوپ پیا اور پھر واپسی پر حسین آباد سے آئسکریم کھائی:)

ارے دادا۔۔۔۔خلافت چوک کا سوپ۔۔۔۔۔۔۔۔ :rockon: منہ میں پانی آگیا۔۔۔۔ ویسے تم نے ایس ایم ایس نہیں کیا ہمیں اپنے نمبر سے۔۔۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
جی حضرت ہمیں مل گیا نمبر:)
اور ہم نے ایس ایم ایس مارنے کی کوشش کی تو معلوم ہوا کہ ہمارا موبائل
بیلنس نامی شے سے اس حد تک خالی ہے کہ شاید ہم اب کمپنی کے 1-2 روپے کے قرضدار ہوچلے ہیں:cautious:

اف۔۔۔۔۔۔ تو ایس ایم ایس پیکیج نہیں کراتے کیا؟؟؟
 

محمد امین

لائبریرین
منہ میں واقعی پانی آگیا۔۔۔۔۔ ہم ابھی ناگن چورنگی پر دوستوں کے ساتھ حلوہ پوری اور چائے پیٹ کی زینت بنا کر آئے ہیں۔۔۔۔۔۔ ارادہ سوپ کا تھا۔۔۔اب یہاں خلافت چوک والے سوپ کا تذکرہ سن کر DROOOOL ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
محمد امین بھیااا آپ کہاں غائب تھے
کیا آپ کو پتا نہیں کہ آپ کو مس کیا جاتا ہے

ہی ہی ہی ۔۔۔ ہمیں پتا ہے نا۔۔۔۔ اور کوئی مس نہیں بھی کرے گا تو ہم خود کو مس کروا لیں گے ؛)

الحمد للہ بٹیا رانی۔ بس بے حد مصروف ہیں اس کے سوا اور کوئی جواب نہیں۔ :)

اللہ تمہاری مصروفیات کو نفع بخش بنائے اور تمہارے تمام کام وقت سے پہلے ہونے میں تمہاری مدد فرمائے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top