فہیم
لائبریرین
فہیم تمہیں نمبر دیا ہے ذاتی پیغام میں۔۔۔ ۔۔ ایک ایس ایم ایس دے مارو ہمیں
جی حضرت ہمیں مل گیا نمبر
اور ہم نے ایس ایم ایس مارنے کی کوشش کی تو معلوم ہوا کہ ہمارا موبائل
بیلنس نامی شے سے اس حد تک خالی ہے کہ شاید ہم اب کمپنی کے 1-2 روپے کے قرضدار ہوچلے ہیں