عائشہ عزیز
لائبریرین
میری طرف سے بھی
آداب ، آداب ، آداب ، آداب ، آداب
آداب ، آداب ، آداب ، آداب ، آداب
چائے پلانے کے لیے پوچھا نہیں کرتا، بلکہ بغیر پوچھے پلا دیا کرتے ہیں۔
اتنی باتیں ہم تو نہیں کر سکتے ہمارے سر میں درد شروع ہوجاتا ہے۔ایک گھنٹے کی غیر حاضری کے بعد پچھلے پیگامات پڑھنے پڑیں تو یہی سوال ہمارے ذہن میں بھی گونجتا ہے اپیا رانی۔
اتنی باتیں ہم تو نہیں کر سکتے ہمارے سر میں درد شروع ہوجاتا ہے۔
کیسی ہیں آپ عائشہ ۔ ناعمہ بہن اور شاکر بھیا کیسے ہیں؟وعلیکم السلام زین بھیا
آپ اب اتنا کم کیوں آتے ہیں ؟
یہ چائے پلانے کی بجائے آپ نے ہمیں کہاں بھیج دیا۔
یہ لیجئے صحت بنایئے۔
اور ہم دواؤں سے پرہیز ہی کرتے ہیں ۔آپ نے تو پہلے ہی کہہ دیا کہ دوائیں لانا ممنوع ہے ورنہ ہم اپنی اپیا رانی کے لئے اور کچھ نہ سہی تو سر درد کی دوائیں ضرور لے آتے۔
اور ہم دواؤں سے پرہیز ہی کرتے ہیں ۔
کہاں ۔۔؟کہیں بھابھی کے ہاں تو نہیں پہنچ گئے آپ ۔۔یہ چائے پلانے کی بجائے آپ نے ہمیں کہاں بھیج دیا۔
یہ آپ نے geniusbeauty کا پتہ بتا دیا تھا، میں غلطی سے وہاں چلا گیا تھا۔کہاں ۔۔؟کہیں بھابھی کے ہاں تو نہیں پہنچ گئے آپ ۔۔
یہ آپ نے geniusbeauty کا پتہ بتا دیا تھا، میں غلطی سے وہاں چلا گیا تھا۔