کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
میں بہت پیاری ہوں بھیا
ہی ہی ہی

وہ میرے سے کام ذرا کم ہوتا ہے گلاسز کے بغیر
ہی ہی ہی۔۔

کتنی پیاری ہو بھلااااااا :)
ہم سے پوچھو تو یہی کہیں گے کہ تمہاری ہر بات میں پیار نظر آتا ہے :)

اور اچھا ہے نہ گلاسز پہن کر رکھا کرو سامنے والا ذرا مرعوب ہوجاتا ہے کہ بندہ / بندی بہت پڑھاکو ہے:grin:
 
مقدس

ہی ہی ہی ہی سو سوئیٹ بھیااا

اور وہ اسی لیے ناں۔۔ صالحہ کہتی ہے کہ تم بس منہ بند کر کے بیٹھو تو اگلے کو امپریس کر سکتی ہوں پر جب منہ کھولو گی تو سب ختم
ہی ہی ہی
جب میں فرسٹ ٹائم تیمور سے ملی تھی ناں ہی ہی ہی میرے سارے بہن بھائی میرے کو یہی بولے تھے کہ بس چپ کر کے بیٹھنا ہے

کیوں کیا منہ کھولنے پر نقلی بتیسی دکھائی دے جاتی ہے:LOL:
 
مقدس

لائبریرین
بریک فاسٹ نہیں کیا تھا کیونکہ لیٹ جاگی پھر لنچ میں امی نے مہمانوں کے لیے کچھ پکایا تو پہلے آرام سے کھایا۔۔ پھر امی کی ڈانٹ کھائی ہی ہی ہی کہ ایک تو منہ دھوئے اور چینج کیے بغیر مہمانوں کے سامنے چلی گئی اور پھر ان سے پہلے بیٹھ کر کھانا بھی کھا لیا ۔۔ ہی ہی ہی اور پھر رات کو ویسے ہی میرا موڈ خراب ہوا تھا تو میں نے کچھ بھی نہیں کھایا اور ابھی ابراہیم بھیا بابا کی طرح ذبردستی مجھے کورن فلیکس دے کر گئے ہیں۔۔ سو وہ کھایا ہے
 
چلو اچھا ہے کہ کھانے کے ساتھ ساتھ امی کی ڈانٹ بھی مل گئی اب کھانا ٹھیک سے ہضم ہوگیا ہوگا :)
اور بھئی کورن فلیکس وغیرہ تو صبح ناشتے میں چلتے ہیں رات میں کچھ تگڑا کھانا کھایا کرو :)
 
مقدس

لائبریرین
وہی ناں
لیکن میرا دل نہیں کر رہا تھا کچھ کھانے کو تو بھیا نے کہا یہی کھا لو
 
فہیم

لائبریرین
اوہ 4 بجنے والے ہیں:eek:
میں تو بھاگا اب،

اوکے سوئیٹی اپنا خیال رکھنا :)
انشاءاللہ پھر ملتے ہیں۔

اللہ حافظ
شب بخیر
 
مقدس

لائبریرین
اوکے بھیا
گڈ نائٹ سوئیٹ ڈریمززز اینڈ لاٹس آف دیم فور مائی بھیا
ہی ہی ہی
اللہ حافظ
 
مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام آپی
آپ کی طبعیت اب کیسی ہے اور چھوٹی گڑیا کیسی ہے
میں کچھ بھی نہیں کر رہی بس ایک کہانی ٹائپ کر رہی تھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top