عائشہ عزیز
لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
تمہیں چپ کروانے کے لیے تو پینا ہی پڑے گا
میں جیت گئی ، میں جیت گئی ۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
تمہیں چپ کروانے کے لیے تو پینا ہی پڑے گا
ہاؤؤؤؤؤؤؤ سویٹ بھیاااااااااااااااوعلیکم و علیھم السلام۔ آپ کی بھابھی نے بھی سبھی کو سلام کہا ہے۔
فریحہ بٹیا آج کر اتنی چنچل ہو رہی ہیں کہ ذرا سی نگاہ بھٹکے تو ایک پاؤں کا جوتا اور موزہ کھینچ کر نکال دیتی ہیں۔
آج ہم لیٹے ہوئے تھے اور چہرہ دوسری جانب تھا تو سر پر سوار ہو کر چٹکی سے ہماری آنکھ کے پپوٹے کھول کر جھانک رہی تھیں اور خوش ہو رہی تھیں۔
السلام علیکمفرحت کیانی پیااااااااااااااا
کہاں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام زین۔ کیا کام ہو رہا ہے؟السلام علیکم!
میں تو بہت مصروف ہوں اس وقت
اچھی ہوں پیا دن بھی اچھا گزرا آپ اتنی دیر سے کیوں آئیں ہیں ۔اب میں جانے ہی والی ہوں ۔السلام علیکم
کیسی ہیں عائشہ؟ دن کیسا گزرا؟
وعلیکم السلام بھیا !السلام علیکم!
میں تو بہت مصروف ہوں اس وقت
یار بس کل دفتر بھی نہیں آئے تھے ہم تو باہر نکلنے کا دل نہیں چاہا۔۔۔ اور ہم بریانی کھانے آ نہیں رہے تھے۔۔۔ ۔تمہیں لے کر بفرزون آجاتے بریانی کھانے۔۔۔ بفرزون میں "مدنی بریانی" ۔۔۔ ۔ یممیی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور آج بھی ممکن نہیں۔۔۔ ۔مے بی کل یا پرسوں ۔۔۔ یا اتوار کو ہی
السلام علیکم بھیا ،
اب میں جارہی ہوں ۔۔ساتھ ہی اللہ حافظ بھی ۔
میری صبح چھٹی ہے تو بس سائن ان کر کے ادھر ادھر کے کام شروع کر دیے۔ ابھی تو آپ چلی گئیں۔ پھر بات ہو گی انشاءاللہ۔اچھی ہوں پیا دن بھی اچھا گزرا آپ اتنی دیر سے کیوں آئیں ہیں ۔اب میں جانے ہی والی ہوں ۔
چلو پھر سنڈے کو کھاتے ہیں۔
فوڈ سینٹر حسین آباد۔
ہفتہ کیسا رہے گا؟؟؟ دفتر سے کب چھوٹتے ہو؟
کتتتنا لیٹ؟آج کل تو کافی لیٹ نکلنا ہورہا ہے۔
دیکھو اگر جلدی فارغ ہوگیا تو کال مارلوں گا
کتتتنا لیٹ؟