ابن سعید
خادم
اس ٹائم سادہ پانی ملے گا
کوئی جوس ووس نہیں
پانی پیئے اور آرام سے سو جائیں
ہی ہی ہی
چلیں جوس نہ سہی ناک تو لڑا لیں بھیا سے، چشمہ اتارے بغیر۔
اس ٹائم سادہ پانی ملے گا
کوئی جوس ووس نہیں
پانی پیئے اور آرام سے سو جائیں
ہی ہی ہی
پی تو کب کی لی لیکن بتایا اس لئے کہ آپ یہ نہ سمجھیں کہ میں نے بغیر پیے پسند کر دی
اوکے بھیا
پر آپ کو سونا چاہیے ناں
یہ کام صبح کر لیجیئے گا
ہی ہی ہی ہی تاکہ میں ذرا سی سینسیبل لگوں چشمہ پہن کرچلیں جوس نہ سہی ناک تو لڑا لیں بھیا سے، چشمہ اتارے بغیر۔
یہ کون سی میٹنگ ہےبٹیا رانی، 40 منٹ بعد ہماری ایک میٹنگ ہے۔ اس کے بعد ضرورت محسوس ہوئی تو تھوڑا سا سو لیں گے۔ ابھی تو فجر کی اذان ہو رہی ہے۔
چائے بہت پسند ہے اور کافی بھی۔ بلیک کافی کی عادت شکر ہے کہ نہیں پڑی۔ ویسے کھانے کے بغیر چائے اور کافی صحت کے لئے نقصان دہ بھی ہو سکتی ہیں
ویسے بھیا آپ کو بھی چائے اچھی لگتی ہے کیا
میرے کو تو چائے اور بلیک کافی بس سارا دن دیتے رہیں
اور کھانا چاہے نہ دیں
بالکل گزارا ہو جاتا ہے
ہی ہی ہی
ارے بھیا ٹرائی کریں ۔ سچی میں بڑے مزے کی ہوتی ہے۔۔ بلیک ود نو شگر۔۔ پراپر کافی ۔۔ سچ میں مزہ آ جاتا ہےچائے بہت پسند ہے اور کافی بھی۔ بلیک کافی کی عادت شکر ہے کہ نہیں پڑی۔ ویسے کھانے کے بغیر چائے اور کافی صحت کے لئے نقصان دہ بھی ہو سکتی ہیں
ہی ہی ہی ہی تاکہ میں ذرا سی سینسیبل لگوں چشمہ پہن کر
یہ کون سی میٹنگ ہے
جو انڈیا جا کر بھی کرنی ہے
بتائیں ذرا
ہی ہی ہی ہی ہی یہ آپ کہہ رہے ہیں ناں بھیاسینسبل وغیرہ لگنے کی ضرورت نہیں۔ ناک لڑاتے ہوئے بس سوئیٹ لگنا ضروری ہے اور وہ آپ چشمے کے ساتھ اور چشمے کے بغیر دونوں ہی صورتوں میں لگتی ہیں۔
اووو اچھابھیا کی جان، ہم نے اتنے عرصہ جو کام کیا تھا اس سے متعلقہ ایک پریزینٹیشن ہوئی جو ہمارے آنے کے دو روز بعد تھی۔ اب ہمیں اس کی تفصیلات چاہئیں اس لئے اپنے ریسرچ پارٹنر کے ساتھ اسکائپ کریں گے۔
میں نے ٹرائی کی تھی اور یہ سمجھ لیا تھا کہ اتنا برا ذائقہ اگر پسند کرنے سے بہتر ہے کہ اچھے ذائقے والی کریم کافی یا دودھ والی چائے کی ہی عادت ڈال لوں۔ نقصانات اپنی جگہ لیکن زبان کا ذائقہ تو ٹھیک ہی رہے گاارے بھیا ٹرائی کریں ۔ سچی میں بڑے مزے کی ہوتی ہے۔۔ بلیک ود نو شگر۔۔ پراپر کافی ۔۔ سچ میں مزہ آ جاتا ہے
وہ تو ہے بھیا لیکن اب کیا کروں عادت ہو گئی ہے ناں
میں نے ٹرائی کی تھی اور یہ سمجھ لیا تھا کہ اتنا برا ذائقہ اگر پسند کرنے سے بہتر ہے کہ اچھے ذائقے والی کریم کافی یا دودھ والی چائے کی ہی عادت ڈال لوں۔ نقصانات اپنی جگہ لیکن زبان کا ذائقہ تو ٹھیک ہی رہے گا
کارن والا لالہگڈ ۔۔۔ کونسا والا؟ کورن سوپ یا یخنی والا ؟؟
سُوپ سُوپ سُوپ سُوپ سُوپ سُوپ سُوپ سُوپانگریزی میں صحیح کر کے لکھو یہ سُوپ یا سَوپ؟