کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام پیاااا
شکر ہے آپ بھی مل گئیں میں الحمدللہ ٹھیک ہوں ۔
ابھی کالج سے واپسی پر یونیفارم ہی میں بیٹھی ہوں ۔تھوڑی دیر میں نہانے جانا ہے ۔افففففف سردی ۔۔۔ :hypnotized:

کیا بہت سردی ہو رہی ہے وہاں ؟ یہ بتائیں کہ کیا مصروفیت رہے گی عائشہ نہانے کے بعد آج ۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا بہت سردی ہو رہی ہے وہاں ؟ یہ بتائیں کہ کیا مصروفیت رہے گی عائشہ نہانے کے بعد آج ۔
خشک سی سردی ہے پیا بیمار ہونے والی ۔۔جی اس کے بعد دھوپ میں بیٹھنا ہے سردی لگی گی نہیں تو ۔۔اور ساتھ میں کچھ پڑھا جائے گا ۔میتھ یا فزکس ۔:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔

یہ بھی خوب رہی۔ ننھی پری محفل میں آ نہیں سکیں تو فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔ ہم جھگڑا کرانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ :)

لیکن جھگڑا کروانے کی کوشش کو کامیابی کس طرح حاصل ہو گی ، اردو محفل فورم کی اب تک کی تاریخ میں لڑائیاں کرنے کا اعزاز ابھی تک صرف یہاں بھائیوں کو ہی حاصل رہا ہے :happy:
 
لیکن جھگڑا کروانے کی کوشش کو کامیابی کس طرح حاصل ہو گی ، اردو محفل فورم کی اب تک کی تاریخ میں لڑائیاں کرنے کا اعزاز ابھی تک صرف یہاں بھائیوں کو ہی حاصل رہا ہے :happy:

یہ بات تو بالکل درست ہے لیکن ناراضگیاں تو پیدا کی جا سکتی ہیں ناں۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ۔ میں ٹھیک الحمداللہ۔ کل کا دن آف ہے میرا تو لانگ ویک اینڈ ہو جائے گا۔ ورنہ تو :sad:۔ اتنا عرصے کی روداد تو آپ کو معلوم ہی ہے شگفتہ۔
آپ کیسی ہیں؟ چھٹیاں ہیں کیا؟

میں ٹھیک ہوں فرحت ، اللہ کا شکر ۔ چھٹیاں نہیں ہیں ۔ آپ کی روداد تو پر تو سوچ رہی ہوں کہ مرثیہ لکھا جا سکتا ہے یا قصیدہ ! اگلی منزل کہاں ہو گی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top