کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
بہت خوب
یعنی ناشتہ ہی ناشتہ ہوگیا ہے
اچھا آپ کے ہاں بھی شام کی چائے کو ناشتہ کہتے ہیں، جیسے بہار میں کہا جاتا ہے ؟
 

تبسم

محفلین
السلام علیکم
آج کی تازا خبر کال ناعمہ نے کلیج میں ٹسٹ کے پرچے کو دیکھ کر کیا کیا ہے یہ دیکھ ئیں
1zciibc.gif
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے کہ پچھلا دھاگہ صرف تین دن کی طبعی عمر پا سکا۔ اسے کہتے ہیں حسرت ان غنچوں پہ ہے جو ۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں خاص طور پر آپ کے لیے اس وقت آنلائن ہوئی تھی عائشہ کہ آپ اسی وقت ہوتی ہیں ۔ اگر ممکن ہو تو کچھ جلدی آ جایا کریں ، آج میں سوچا تھا کہ سونے سے پہلے آپ سے بات کرنا ہے ۔
سوری پیا :( :( :(
میں بھی آپ کو بلا رہی تھی پھر سونے چلی گئی ۔جی اب کوشش کروں گی ۔
 

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام
کہاں غائب ہو میاں۔
تم تو بریانی کھانے آنے والے تھے :)

یار بس کل دفتر بھی نہیں آئے تھے ہم تو باہر نکلنے کا دل نہیں چاہا۔۔۔ اور ہم بریانی کھانے آ نہیں رہے تھے۔۔۔۔تمہیں لے کر بفرزون آجاتے بریانی کھانے۔۔۔ بفرزون میں "مدنی بریانی" ۔۔۔۔ یممیی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آج بھی ممکن نہیں۔۔۔۔مے بی کل یا پرسوں ۔۔۔ یا اتوار کو ہی :)
 

محمد امین

لائبریرین
میں آیا ہوں محفل میں اور جا رہا ہوں صرف دو دن کے لیے باہر۔

ویسے اگر آپ مدینے جارہے ہوتے تو ہم آپکی نذر ایک نعت کا شعر کردیتے :) ۔۔۔

مدینے جانے والے جاؤ جاؤ فی امان اللہ
کبھی تو اپنا بھی لگ جائے گا بستر مدینے میں

بس یاد آگیا بے وجہ یہ شعر :)
 

محمد امین

لائبریرین
مقدس بہن، اس کا مطلب ہے آئی کال یو حاجی اینڈ یو سے آئی ایم باجی ناٹ حاجی۔۔ آگئی سمجھ؟ :rollingonthefloor:

کیوں بیچاری بچی کا مذاق اڑا ہے ہیں :ROFLMAO::LOL:

مقدس اسکا مطلب ہوتا ہے "تم میری تعریفیں کرو۔۔۔میں تمہاری تعریفیں کروں گا"

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دو دیہاتی حج کرنے نکلے۔۔۔ راستے میں گھومتے پھرتے رہے تمام رقم ایسے ہی اڑادی۔۔۔اور حج نہیں کیا۔۔
پھر جب واپس آنے لگے تو سوچنے لگے کہ لوگوں نے پوچھا تو ہمیں جھوٹ بولنا پڑے گا ورنہ ہماری تو خوب بدنامی ہوگی۔
تو ایک نے کہا اسکا حل ہے۔جب شہر میں پہنچیں گے تو تم مجھے حاجی کہنا میں تمہیں حاجی کہوں گا۔۔۔ اس طرح ہم جھوٹ کہنے سے بچ جائیں گے کہ ہم نے حج کرلیا ہے۔۔۔اور حج نہ کرنے کی بدنامی بھی نہیں ہوگی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top