ہم آپ کو بہت مس کریں گے چاچو ۔میں آیا ہوں محفل میں اور جا رہا ہوں صرف دو دن کے لیے باہر۔
السلام علیکم !
افففف میں سمجھی نبیل لالہ ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔وہ تو امین بھیا نے بتایا کہ یہ نہیں ہے ۔مقدس بہن، اس کا مطلب ہے آئی کال یو حاجی اینڈ یو سے آئی ایم باجی ناٹ حاجی۔۔ آگئی سمجھ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
وعلیکم السلام
خوبانی کے لیے شکریہ ابھی تک کسی نے نہیں لاکر دیں ۔
تو پھر کیسے بناتے ہیں ایسے
؟
مانو بلیاں خوبانیاں نہیں کھاتیں، صرف دودھ پیتی ہیں، چلو جا کر دودھ پیؤ۔ اور ہاں گلی کی گندی بلیاں تو چو۔۔۔۔ بھی کھاتی ہیں، لیکن مجھے معلوم ہے تم گھریلو اور صاف ستھری مانو بلی ہو اور گھر میں ہی رہتی ہو۔وعلیکم السلام
خوبانی کے لیے شکریہ ابھی تک کسی نے نہیں لاکر دیں ۔
ہم ٹھیک ۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری پیاری اپیا رانی؟
اور کیا کھاتی ہیں چاچو؟مانو بلیاں خوبانیاں نہیں کھاتیں، صرف دودھ پیتی ہیں، چلو جا کر دودھ پیؤ۔ اور ہاں گلی کی گندی بلیاں تو چو۔۔۔ ۔ بھی کھاتی ہیں، لیکن مجھے معلوم ہے تم گھریلو اور صاف ستھری مانو بلی ہو اور گھر میں ہی رہتی ہو۔