عائشہ عزیز
لائبریرین
چھی چھی چھی میں نہیں کھاتیاور کبھی کبھی بچا کُھچا گوشت بھی کھا لیتی ہیں لیکن زیادہ نہیں بس تھوڑا سا۔
چھی چھی چھی میں نہیں کھاتیاور کبھی کبھی بچا کُھچا گوشت بھی کھا لیتی ہیں لیکن زیادہ نہیں بس تھوڑا سا۔
نہیں مجھے خوبانیاں ہی کھانی ہیں بس کہہ دیا ہے خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔دودھ مقدس پیا کو دیں ان کے لیے ہے ۔میں تمہاری ماما کو کہتا ہوں مانو بلی کے لیے خوبانیاں نہیں دودھ لیکر آئیں۔
اج میں کچھ جلدی میں ہوں بھائی اس لئے پوسٹ کر نے سے پہلے نہیں دیکھا ہےتمہارے لیے الگ سے کُل وقتی اُستانی کا انتظام کرنا پڑے گا۔
کال = کل
کلیج = کالج
دیکھ ئیں = دیکھیں
ہی ہی ہی اس پیغام کی تدوین ہوچکی ۔
بھیا پتا ہے میں گلٹی فیل کررہی ہوں مجھے اچھا نہیں لگ رہا دل کررہا ہے کہ لائبریری جوائن کر لوں پر ابھی کچھ سمسٹر اینڈینگ ہے ۔میں اسٹڈیز کی وجہ سے ایسا نہیں کرپاؤں گی ۔ایک دن فری تھی تو شگفتہ پیا والی اسٹوری ٹائپ کرنے لگی تو معلوم ہوا کہ یہاں جواب نہیں بھیجا جاسکتا ۔لیکن میں ضرور جوائن کروں گی جلد ہی ۔۔سوری
یہ تو مزے کی بات ہے۔ سردی میں صبح صبح گھر سے نکلنا کتنا مشکل ہوتا ہے
فیصل آباد میں تو گرمی بھی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ہاں نا اپیا سردیوں کے لیے پر فیکٹ ہے پر گرمیوں کے لئے مشکل ہو جائے گی
نہیں مجھے خوبانیاں ہی کھانی ہیں بس کہہ دیا ہے خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں خوبانیاں ہی کھانی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔دودھ مقدس پیا کو دیں ان کے لیے ہے ۔
السلام علیکم
آج کی تازا خبر کال ناعمہ نے کلیج میں ٹسٹ کے پرچے کو دیکھ کر کیا کیا ہے یہ دیکھ ئیں
لالہ اااااااااااااااااااااااااا آپ مجھے اپنے جیسا سمجھتے ہیں کیا ؟؟؟ناعمہ کا ہر کام سب سے الگ تھلگ ہوتا ہے۔
ہی ہی ہی ہی ہیکیوں بیچاری بچی کا مذاق اڑا ہے ہیں
مقدس اسکا مطلب ہوتا ہے "تم میری تعریفیں کرو۔۔۔ میں تمہاری تعریفیں کروں گا"
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دو دیہاتی حج کرنے نکلے۔۔۔ راستے میں گھومتے پھرتے رہے تمام رقم ایسے ہی اڑادی۔۔۔ اور حج نہیں کیا۔۔
پھر جب واپس آنے لگے تو سوچنے لگے کہ لوگوں نے پوچھا تو ہمیں جھوٹ بولنا پڑے گا ورنہ ہماری تو خوب بدنامی ہوگی۔
تو ایک نے کہا اسکا حل ہے۔جب شہر میں پہنچیں گے تو تم مجھے حاجی کہنا میں تمہیں حاجی کہوں گا۔۔۔ اس طرح ہم جھوٹ کہنے سے بچ جائیں گے کہ ہم نے حج کرلیا ہے۔۔۔ اور حج نہ کرنے کی بدنامی بھی نہیں ہوگی۔
میں آیا ہوں محفل میں اور جا رہا ہوں صرف دو دن کے لیے باہر۔
یار بس کل دفتر بھی نہیں آئے تھے ہم تو باہر نکلنے کا دل نہیں چاہا۔۔۔ اور ہم بریانی کھانے آ نہیں رہے تھے۔۔۔ ۔تمہیں لے کر بفرزون آجاتے بریانی کھانے۔۔۔ بفرزون میں "مدنی بریانی" ۔۔۔ ۔ یممیی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور آج بھی ممکن نہیں۔۔۔ ۔مے بی کل یا پرسوں ۔۔۔ یا اتوار کو ہی
ہاں نا اور کیا لالہ ۔۔۔فیصل آباد میں تو گرمی بھی بہت زیادہ ہوتی ہے۔
لسانیہ کیا ہے؟؟؟ کیا کوئی لسانی گروپ ہے؟ہم بھی کل بریانی کھانے والے ہیں لسانیہ کی