اوکے پیارے بھیامقدس بہنااااا میں جا رہا ہوں۔۔۔ نہیں بیٹھا جا رہا
میں یہی ہوں بھیا
میرا لیپ ٹاپ بھی سلو ہوا ہے۔ کل بھیا سے کہوں گی اس کو چیک کریں
آپ سو جائیں ناں بھیا
پھر صبح جلدی اٹھنا ہو گا
میں بھی آپ کو مس کر رہی ہوں بھیااللہ حافظ۔۔۔ ۔۔ آنسوؤں کے ساتھ لکھا ہے یہ۔۔۔ ۔رونے والے نہیں ۔۔۔ نیند والے
دوماشاء اللہ
کتنی پوریوں سے انصاف کیا
اچھی الحمدللہ۔۔
ناشتے میں کتنی دیر ہے بھیا آپ کے ہاں ؟
ہاں ناں میں نے
اور وہ بھی راؤنڈ
یعنی میں آکے بھابھی کی مدد کروں ناشتہ بنانے میںبس بٹیا رانی جب چلی آئیں۔
وعلیکم السلام بھائی ۔السلام علیکم
یاسر بھائی۔ عائشہ بہن۔ سعود بھائی۔ سب کیسے ہیں؟
سعود بھائی کل کیا ہوا؟
یعنی میں آکے بھابھی کی مدد کروں ناشتہ بنانے میں
السلام علیکم
یاسر بھائی۔ عائشہ بہن۔ سعود بھائی۔ سب کیسے ہیں؟
سعود بھائی کل کیا ہوا؟
ہی ہی ہیجی نہیں، بلکہ جب بٹیا رانی آئیں گی تب انھیں ناشتہ تیار ملے گا، ان شاء اللہ۔