مقدس
لائبریرین
جی آپی آج کچھ رونے والا سیشن ہو رہا تھا دن بھر تو پھر سر میں درد اور آنکھوں میں بھی سوجنجی ٹھیک ہیں اور آپ ہی کو یاد فرما رہے تھے ۔ کیونکہ اس وقت تو آپ ہی آن لائن آتی ہیں۔
اس لیے تھوڑا لیٹ ہو گئی
جی آپی آج کچھ رونے والا سیشن ہو رہا تھا دن بھر تو پھر سر میں درد اور آنکھوں میں بھی سوجنجی ٹھیک ہیں اور آپ ہی کو یاد فرما رہے تھے ۔ کیونکہ اس وقت تو آپ ہی آن لائن آتی ہیں۔
یہ تو اور بری بات پوچھ لی آپ نے۔
میں اچھی ہوں اب فہیم بھیا
اب اچھی کیا مطلب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تم تو ہمیشہ سے ہی بہت اچھی ہو
آپ کی بہن ہوں ناں اس لیے آپ کو لگتی ہوں بھیا
وہ ابھی چائے پی ہے ناں بھیاہاؤ سویٹ
اور کھانا وانا کھایا کہ نہیں۔
وہ ابھی چائے پی ہے ناں بھیا
کھانا تیمور کے ساتھ کھاؤں گی
آج چکن اور کدو بنا ہےروٹی کے ساتھچلو چائے تو پی
اور مینو کیا ہے آج کھانے کا
آج چکن اور کدو بنا ہےروٹی کے ساتھ
ہاں ناں میں نے
اور وہ بھی راؤنڈ
ہی ہی ہی ہی بھیا میں کھانے سے پہلے پک لوں گیہمم
پھر تو تصویر ہونی چاہیے ان روٹیوں کی
ہی ہی ہی ہی بھیا میں کھانے سے پہلے پک لوں گی
سچی میں آئی واز شاکڈ مائی سیلف
بالکل پکاپکی بات نہ
بھولو گی تو نہیں
اور مبارک ہو راؤنڈ روٹیاں بنانے پر