عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے بھی بتائیں بھیا کیاہوا ؟وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔
کل کچھ خاص تو نہیں ہوا بس اللہ جانے کیوں کچھ بے چینی سی رہی۔
مجھے بھی بتائیں بھیا کیاہوا ؟وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔
کل کچھ خاص تو نہیں ہوا بس اللہ جانے کیوں کچھ بے چینی سی رہی۔
ہی ہی ہی
آج ناشتہ ہی نہیں کرنا ۔
مجھے بھی بتائیں بھیا کیاہوا ؟
ابھی شاید رس کا ناشتہ کروں گی چائے کے ساتھ۔وہ کیوں بھلا؟ اور بھیا اپنے ہاتھوں سے کرائیں تب بھی نہیں؟
ابھی شاید رس کا ناشتہ کروں گی چائے کے ساتھ۔
السلام علیکم !
کیسی ہو عائشہ ۔؟
صبح صبح ۔۔۔؟وعلیکم السلام۔
ہماری اپیا رانی کیسی ہیں اور اتنی صبح صبح کیوں جاگ گئیں؟ یا ابھی سوئیں ہی نہیں؟
ٹھیک ہوں پیا ۔۔السلام علیکم !
کیسی ہو عائشہ ۔؟
مسکراؤں گی تو پھر کھاؤں گی کیسے ؟ہاں چائے اور رسک ٹھیک رہے گا۔ لیکن مسکرانا بھی ہے ساتھ ساتھ۔
واؤ عائشہ جتنا چاہو مستی کر لو (ہمارا مطلب ہے حدود میں رہ کر )ٹھیک ہوں پیا ۔۔
مجھے بھی اب کالج جانے کی تیاری کرنی ہے ۔
مسکراؤں گی تو پھر کھاؤں گی کیسے ؟
اچھا اب میں چلی ۔۔پھر ملتے ہیں بھیا اور پیا ۔۔تب تک کے لیے مجھے مت بھولیے گا ۔
صبح صبح ۔۔۔ ؟
صبح ہوگئی ہے ہمیں تو پتا ہی نہیں چلا ۔
خیر مذاق کر رہی تھی بچوں کو اسکول بھیجنے کی تیاری چل رہی ہے ابھی تو ۔
ابھی تو دو دن سے چھٹی منا رہے تھے ، اور چھٹی کے دن ہمیں کوئی نہیں جگا سکتا کسی کے والد کی نہیں سنتے ہم ۔۔۔اوہ اچھا، ہم بھول گئے تھے کہ دنیا کے ہر گوشے میں ہفتہ اور اتوار کو چھٹی نہیں ہوتی۔
ابھی تو دو دن سے چھٹی منا رہے تھے ، اور چھٹی کے دن ہمیں کوئی نہیں جگا سکتا کسی کے والد کی نہیں سنتے ہم ۔۔۔
جب ہمارا دماغ ٹھکانے پر نہ ہو تو کسی کی بھی نہیں سنتے ۔کسی کے والد کی نہ سہی پر کسی کی تو سنتی ہیں ناں اپیا رانی؟
ہمارا کیا ہوگا۔۔؟اچھا پھر سب کچھ چھوڑیں اور کسی کو سعود بھائی کے پاس بھیج دیں۔
کسی کو پیدل اور تنہا تھوڑی نہ بھجوائیں گی، اپیا رانی تو ساتھ ہی آئیں گی ناں۔ہمارا کیا ہوگا۔۔؟
پھر تو کوشش کی جاسکتی ہے۔کسی کو پیدل اور تنہا تھوڑی نہ بھجوائیں گی، اپیا رانی تو ساتھ ہی آئیں گی ناں۔