کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
سو سوئیٹ بھیا
میں تیمور کو بتا رہی ہوں ساتھ میں
کہ آپ ہی پکا لیا کریں
دیکھیں فہیم بھیا نے آفر کیا ہے تو کہتے ہیں کہ میں پکاؤں تو تمہیں کیسے آئے گا پکانا

ہاہاہاہاہاہاہاہا،
بولو آپ جب پکائیں گے تو آپ کو دیکھ دیکھ کر سیکھ لوں گی:grin:
 

عندلیب

محفلین
کھٹے بینگن
مرچوں کا سالن
بریانی
ایک اور بینگن ہوتے ہیں جن میں جھینگے شامل کیے جاتے ہیں وہ
قیمہ دماغ میں نہیں شاید کھایا ہو۔
کچھڑی نہیں کھائی
اور یہ خالی کھٹا کیا چیز ہے۔
اگلی دفعہ کھچڑی ، کھٹا ، اور قیمہ کی فرمائش کرنا ساتھ میں دیسی گھی،اچار اور پاپڑ۔
 

زین

لائبریرین
اس دھاگے کو تو سرخاب کے پر لگ گئے ہیں۔میں بزی ہوں اس لئے سارے پیغامات نہیں پڑسکتا۔
 

فہیم

لائبریرین
اگلی دفعہ کھچڑی ، کھٹا ، اور قیمہ کی فرمائش کرنا ساتھ میں دیسی گھی،اچار اور پاپڑ۔

فرمائش تو بیگم سے کی جاسکتی تھی۔
جو ابھی معلوم نہیں کہاں ہیں :)

یہ تو پہلے جہاں ہم جاب کرتے تھے وہاں ایک کولیگ تھے۔
انہی کی بدولت ہم نے یہ ذائقے چکھ لیے تھے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top