شمشاد
لائبریرین
یہاں سے دوسرے شہر دمام جانا ہے، کل رات کو واپسی ہو گی۔ یہاں سے تقریباً 500 کلومیٹر دور ہے۔پھر ٹھیک ہے بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی
آپ کہاں جا رہے ہیں
میں نے پہلے بھی پوچھا تھا آپ نے مجھے نہیں بتایا اور واپس کب آئیں گے

پتا لگ گیا۔۔۔ ۔ کشمیر روڈ صدر تھا۔۔۔ ۔ انشاءاللہ اگلی دفعہ آئے تو ضرور کھائیں گے بریانی۔۔۔ ویسے کشمیر روڈ کی پچھلی طرف ایک تنگ سی گلی میں نہاری کھائی تھی ناشتے میں ۔۔۔ مزا آگیا تھا۔۔۔ ویسی روٹی کراچی میں نہیں ملتی، کلچہ تھا۔۔۔ اور نہاری بھی زبردست تھی۔۔۔
کشمیر روڈ خاصی لمبی ہے۔ کلچہ یا نان ایک ہی چیز ہے۔ اور اب تو پنڈی میں افغانی روٹی بھی ملتی ہے، وہ بھی نان سے ملتی جلتی ہوتی ہے۔
میں اب سوپ بنانے جارہی ہوں۔
کشمیر روڈ خاصی لمبی ہے۔ کلچہ یا نان ایک ہی چیز ہے۔ اور اب تو پنڈی میں افغانی روٹی بھی ملتی ہے، وہ بھی نان سے ملتی جلتی ہوتی ہے۔
کشمیر روڈ خاصی لمبی ہے۔ کلچہ یا نان ایک ہی چیز ہے۔ اور اب تو پنڈی میں افغانی روٹی بھی ملتی ہے، وہ بھی نان سے ملتی جلتی ہوتی ہے۔
انگریزی میں صحیح کر کے لکھو یہ سُوپ یا سَوپ؟میں اب سوپ بنانے جارہی ہوں۔
از کجا می آید ایں آوازِ
اس کا مطلب بتائیں امین بھیا
امین بھیا وعلیکم السلام !
کیسے ہیں بھیا ؟
قیصرانی بھیا آپ کیسے ہیں
آج کیا پکے گا