کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
نارتھ کراچی میں تو ہماری بھی رہائش ہے۔۔ بہت خوب!
انجینئرنگ کس ٹیکنالوجی میں کی ہے۔ اور کہاں سے کی ہے بھائی۔۔

ارے واہ۔۔۔ ایک اور پڑوسی مل گئے :) ۔۔۔ نورتھ کراچی میں الحاج اختر ریسٹورانٹ سے اندر آکر ایدھی سینٹر کے پاس۔۔۔ 11 سی 2 میں ۔۔۔ الیکٹرونک انجینئرنگ کی ہے PAF-KIET سے۔۔۔۔
اور آپ نے؟؟
 
محمد امین

لائبریرین
نارتھ کراچی میں امین بھائی۔۔۔ میں بھی ایک انجینئرنگ ، پروجیکٹ مینجمنٹ فرم میں ہوں۔۔ ابوظہبی میں۔

زبردست :) کونسی انجینئرنگ اور کہاں سے؟؟ میں حال ہی میں پاس آوٹ ہوا ہوں حالانکہ چار سال پہلے ہوجانا چاہیے تھا۔۔۔ کچھ گوں نا گوں مسائل کی وجہ سے داخلہ ہی دیر سے لیا تھا :)
 
کاشفی

محفلین
ارے واہ۔۔۔ ایک اور پڑوسی مل گئے :) ۔۔۔ نورتھ کراچی میں الحاج اختر ریسٹورانٹ سے اندر آکر ایدھی سینٹر کے پاس۔۔۔ 11 سی 2 میں ۔۔۔ الیکٹرونک انجینئرنگ کی ہے PAF-KIET سے۔۔۔ ۔
اور آپ نے؟؟

ہم 11B ۔ این ای ڈی کراچی سے بی ای سول ۔ اور نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور سے ایم ای سول ۔ آج کل ابوظہبی میں ہوں۔ ملتے ہیں کسی دن۔ کیوں کیا خیال ہے۔
 
محمد امین

لائبریرین
ہم 11B ۔ این ای ڈی کراچی سے بی ای سول ۔ اور نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور سے ایم ای سول ۔ آج کل ابوظہبی میں ہوں۔ ملتے ہیں کسی دن۔ کیوں کیا خیال ہے۔

واہ بھیا :) :) ۔۔۔ ہم آپ تو اغل بغل ہیں :) ۔۔ ضرور ملتے ہیں :) کراچی کب آنا ہوگا آپکا؟؟؟ ویسے آپ کس بیچ کے ہیں؟
 
کاشفی

محفلین
زبردست :) کونسی انجینئرنگ اور کہاں سے؟؟ میں حال ہی میں پاس آوٹ ہوا ہوں حالانکہ چار سال پہلے ہوجانا چاہیے تھا۔۔۔ کچھ گوں نا گوں مسائل کی وجہ سے داخلہ ہی دیر سے لیا تھا :)

اللہ رب العزت آپ کے مسائل حل کرے۔ آمین۔ بہت خوشی ہوئی آپ سے باتیں کر کے۔ جیتے رہیں اور خوش رہیں۔۔ ہمارے لائق کوئی کام ہو تو بتائیے گا۔۔ آپ کراچی میں کس کمپنی میں جاب کر رہے ہیں۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
اللہ رب العزت آپ کے مسائل حل کرے۔ آمین۔ بہت خوشی ہوئی آپ سے باتیں کر کے۔ جیتے رہیں اور خوش رہیں۔۔ ہمارے لائق کوئی کام ہو تو بتائیے گا۔۔ آپ کراچی میں کس کمپنی میں جاب کر رہے ہیں۔۔

جزاک اللہ محبت ہے آپ کی :) ۔۔۔ اسپیڈی اوٹومیشن نام کی کمپنی ہے چھوٹی سی ۔۔ Industrial Automation & Instrumentation کا کام کرتے ہیں ۔۔۔ سیلز، پروجیکٹس، سروسز۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
جزاک اللہ محبت ہے آپ کی :) ۔۔۔ اسپیڈی اوٹومیشن نام کی کمپنی ہے چھوٹی سی ۔۔ Industrial Automation & Instrumentation کا کام کرتے ہیں ۔۔۔ سیلز، پروجیکٹس، سروسز۔۔۔

بہت خوب ۔ لگے رہیں۔۔ کتنا عرصہ ہوگیا کام کرتے ہوئے۔۔ کتنا تجربہ حاصل کر لیا ہے جناب نے۔۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
بہت خوب ۔ لگے رہیں۔۔ کتنا عرصہ ہوگیا کام کرتے ہوئے۔۔ کتنا تجربہ حاصل کر لیا ہے جناب نے۔۔۔ ۔

پہلی نوکری ہے ۔۔۔ چھ ماہ ہوگئے اور پاس آوٹ ہونے سے قبل ہی لگ گئے تھے، فائنل پریزینٹیشن سے چند دن قبل جوائن کیا تھا۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
پہلی نوکری ہے ۔۔۔ چھ ماہ ہوگئے اور پاس آوٹ ہونے سے قبل ہی لگ گئے تھے، فائنل پریزینٹیشن سے چند دن قبل جوائن کیا تھا۔۔۔

بھائی دل لگا کہ کام سیکھیں۔ اللہ رب العزت آپ کو مزید کامیابیاں عطا کرے دین و دنیا دونوں میں۔ آمین
 
محمد امین

لائبریرین
بھائی دل لگا کہ کام سیکھیں۔ اللہ رب العزت آپ کو مزید کامیابیاں عطا کرے دین و دنیا دونوں میں۔ آمین

آمین :) جزاک اللہ بھیا۔۔۔

تو میرے بھائی ۔ ساڑھے تین سال بڑا ہوں میں آپ سے سمجھ آئی۔۔۔ :)
آفس کس ٹائم جاتے ہیں اور کس ٹائم آتے ہیں۔۔
ساڑھے نو بجے دفتر کھلتا ہے اور ساڑھے پانچ پر چھٹی ہوتی ہے ۔۔۔ ویسے کچھ فیلڈ ورک بھی ہے تو واپسی کے وقت میں تھوڑی لچک ہے۔۔

دیکھیں ہم 2007 میں پاس آؤٹ ہوتے اگر وقت پر ہوتے تو :) ۔۔۔ اور آپ 2002 میں پاس آوٹ ہوئے۔۔۔تب تو آپ کو ہم سے 5 سال بڑا ہونا چاہیے :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top