کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھیا آپ کیسے ہیں
آج کیا پکے گا
الحمدللہ، میں ٹھیک ٹھاک

آج کیا پکے گا؟ میں جب کھانا بناتا ہوں تو اتنا ہوتا ہے کہ تین چار دن آسانی سے نکل جاتے ہیں۔ پھر دوسرے سالن کی باری آتی ہے۔ البتہ روٹی تازہ ہوتی ہے
 

کاشفی

محفلین

مقدس

لائبریرین
الحمدللہ، میں ٹھیک ٹھاک

آج کیا پکے گا؟ میں جب کھانا بناتا ہوں تو اتنا ہوتا ہے کہ تین چار دن آسانی سے نکل جاتے ہیں۔ پھر دوسرے سالن کی باری آتی ہے۔ البتہ روٹی تازہ ہوتی ہے

آج پھر چھٹی پکانے کی۔۔ ویسے یہ طریقہ اچھا ہے ۔۔ میں بھی ایسے کروں گی اب
 

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام محمد امین بھائی۔ اللہ کا کرم بالکل خیریت سے ہوں۔۔ آپ سنائیں کیسے ہیں۔۔موسم کیسا ہے آپ کی طرف۔

موسم قدرے سرد ہے :) مگر ہمارا کمرہ سامنے کے رخ پر ہونے کے باوجود گرم رہتا ہے ۔۔کیوں کہ موٹے پردے ہیں اور بند رکھتے ہیں کمرے کو :)

وہ دیکھا تو تھا لیکن سمجھ نہیں آیا تھا
ایز یویول
ہی ہی ہی

:) :) :) :)
سمجھا کریں بھیا کی جان، امین بھیا کی عمر ہے ایسی آوازیں سننے کی۔ :)
ویسے اس کا مطلب یہی ہے جو میں نے لکھا یا کچھ اور؟
 

محمد امین

لائبریرین
کل ملا کر آپ یہ یاد دہانی کرانا چاہتے ہیں کہ ہم نے بھی پہلے آسمان تک کی فارسی پڑھ رکھی ہے۔ :)

ہم نے پہلا آسمان بھی نہیں پڑھا :) ۔۔۔۔ زمین پر ہی مزے لوٹ لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے گوگل کے بقول آوازِ دوست Love song ہے۔۔۔۔ مگر ہمیں یقین نہیں آرہا کیوں کہ ہماری "اردو علمی استعداد" کے مطابق ۔۔۔آوازِ دوست = دوست کی آواز :rollingonthefloor:
کہاں ہے رہائش اور کیا کرتے ہیں آپ ۔۔

نورتھ کراچی میں رہائش ہے :) اور ایک مقامی صنعتی خدمات کی فرم میں بطور انجینئر ملازم ہوں ۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top