کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم سارہ بی بی۔۔۔۔کیسی ہو؟ کل کہاں تھی؟:twisted:

وعلیکم السلام ۔۔ خیریت تو ہے نہ اتنی لال پیلی کیوں ہو رہی ہو ۔۔:confused:۔۔ آجکل میں وہاں ہوں جہاں خود مجھے اپنی خبر نہیں ۔۔:(
ویسے کل میں شاپنگ پر گئی تھی ۔۔ بلکہ لے جایا گیا تھا ۔۔ ویسے کبھی کبھی چھٹی بھی ہونی چاہئے نیٹ کی ۔۔ صحت کے لئے اچھی رہتی ہے :p;)
 
ڈاکٹر عباس

لگتا ہے جیہ کی طرح چپکے چپکے کوئی خاص سلسلہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top