اب میرا تیسرا چکر آج کے دن کا
بہت بہتر جی۔
ہاں نا مجھے دیکھکر فکر پڑگئی میں کتنی پیچھے رہ گئی ہوں اور ضبط کی کہیں زیادہ ہوگئیں ہیں مجھ سے ۔ اسی لئے بولا ذرا ریسٹ کر آؤ اتنی دیر میں برابر پہنچ آؤں ۔
عمار میں ٹھیک ہوں۔ آپ کا سینٹر کہاں تھا یا کیسا انتظام تھا وہاں؟ انشآء اللہ اچھا نتیجہ ملے گا۔ اچھا یہ بتائیں کہ امتحان کی تیّاری کیسے کی؟ تمام سال پڑھتے رہے تھے یا آخری دنوں میں تیاری کی اور سیلیکٹو کی یا تمام نصاب دیکھا تھا؟
ہم اپ کے اے گریڈ کی دعا کریں گے!!!!!!!سینٹر اسلامیہ آرٹس اینڈ کامرس کالج میں پڑا تھا۔۔۔ وہاں اکثر اوقات بجلی غائب رہتی۔۔۔ پنکھے وغیرہ بھی بے کار ہی تھے۔ گرمی میں کیے سارے پرچے۔۔۔ امتحان کی تیاری کا تو نہ پوچھیں کہ کس طرح کی۔۔۔۔۔۔۔ جس دن پرچہ ہوتا، اس سے ایک دن پہلے بیٹھ کر سارا پڑھا۔۔۔ سال بھر تو غمِ معاش فرصت ہی نہیں دیتا۔۔۔۔!
لیکن اللہ کا شکر ہے کہ پرچے بہت اچھے ہوئے۔ "اے" گریڈ کی امید ہے۔۔۔ ان شاء اللہ!
السلام علیکم غزل، کیسی ہیں؟ چھٹیوں کا کام کرلیا یا رہتا ہے ابھی۔۔۔
خٹک پختون؟؟؟؟؟؟السلام علیکم ۔
غزل اپنی خالہ سے ملنے گئی ہے آج۔
ویسے وہ اپنی مس سے پڑھنے روز جاتی ہے۔مس جو ہیں نا وہ جیہ کی ۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے ۔خٹک پختون ہیں۔اور ان کے پا پا میرے دوست ہیں۔
میرا مطلب ہے خٹک اور پختون ایک ہی چیز نہیں ہیں!!!!!!!!!!خٹک ایک قبیلہ ہے پختونوں کا۔
اوکے اوکے!!!جس طرح پنجابیوں میں زات برادری ہوتی ہے ۔جیسے آرائیں جٹ۔اعوان۔راجپوت وغیرہ اس طرح پختونوں میں بھی ہوتے ہیں۔جیسے محسود۔آفریدی۔کرزئی۔