کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
وارث بھائی معافی کا خواستگار ہوں بر وقت جواب نہیں دے سکا کہ اس طرف آج کل آنا کم ہوتا ہے ۔۔۔ شمشاد بھائی ہوتے تھے تو خوب آوازیں دیتے تھے ۔ :grin:

ابھی آپ نے یاد کیا تو ہم دوڑے چلے آئے ۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
مجھے واقعی خوشی ہو رہی ہے آپکو دیکھ کر کہ آجکل آپ کم کم ہی ہوتے ہیں، اور شمشاد صاحب تو پاکستان کی لوڈ شیڈنگ کے مزے اڑا رہے ہیں۔ :) خیر، کاؤنٹ ڈاؤن تو شروع ہوچکی انکی واپسی کی۔

بہت شکریہ آپ کا۔

۔
 

پاکستانی

محفلین
ہمممممممممم اور یہاں کچھ بادل مہمان بننے کے لئے بے چین ہو رہے ہیں، دیکھیں کب اپنی رحمت سے مستفید کرتے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
animated087.gif

شکر ہے کوئی اور بھی ہے اس بری عادت کا شکار ۔ ۔ ۔
تمھاری تو ختم ہوئی میری نہیں چھوٹُ رہی ۔ :( بہت عرصے سے کھا رہی ہوں سب سے ڈانٹ پڑتی ہے ۔ کہ پھتری (اسٹون) بن جائے گی خبردار اب کہ تم نے ہاتھ بھی لگایا :( اور بہنیں جب میرے گھر آتیں ہیں اور مجھے ایسے کچے چاول چباتے دیکھتیں ہیں تو وہ چاول ہی اٹھا کر چھپاُ جاتیں ہیں :confused:۔ مگر ظاہر ہے جہاں بھی چھپائے جاتے ہیں گھر تو اپنا ہی ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
میں ڈھونڈ لیتی ہوں اور پکانے بنانے بھی تو پڑتے ہی ہیں نا ۔ ۔ تو جب جب کچن میں جاتی ہوں کھا لیتی ہوں ۔ :( اب اقراء نے چھپانے شروع کر دئیے ہیں ۔ بلکے پہلے آٹا ۔ ۔ چاول ۔ ۔ دالیں ۔ ۔گوشت شاپ والے گھر ہی ڈلیورڈ کر کے جاتے ہیں اب گھر والوں نے چاول منع کر دئیے کہ جب جب سامنے ہوں گے یہ باز نہیں آتی ۔ مگر پھر لانے پڑتے ہیں بعد میں کہ بنانے جو پڑتے ہیں ۔

باجو، میں کے لیے محسوس کر رہی ہوں۔ یہ بہت بری عادت ہے۔ مجھے اندازہ ہے۔ سب سے چھپ چھپ کر کھانے پڑتے ہیں۔ یہ الگ مصیبت ہوتی ہےlol۔ مجھے یاد ہے امی سے مجھے بہت ڈانٹ پڑی ہے۔ اور باجو۔۔۔یہ عادت چھوڑنا بہت مشکل کام ہے۔:( اور باجو۔۔کچے چاول چبانا۔۔ویسے بھی ٹھیک نہیں ہے۔ ابھی فون کیا تھا۔۔آپ نے ذکر نہیں کیا اس بات کا۔۔۔ورنہ میں آپ کو اس عادت کو چھوڑنے کا طریقہ بتاتی۔ میری عادت بھی کبھی نہ چھوٹتی، لیکن میں تو اللہ کا شکر کرتی ہوں کہ اب ختم ہو گئی۔ دوبارہ کال کروں گی تو ضرور بتاؤں گی۔ علاج۔:(
 

تیشہ

محفلین
باجو، میں کے لیے محسوس کر رہی ہوں۔ یہ بہت بری عادت ہے۔ مجھے اندازہ ہے۔ سب سے چھپ چھپ کر کھانے پڑتے ہیں۔ یہ الگ مصیبت ہوتی ہےlol۔ مجھے یاد ہے امی سے مجھے بہت ڈانٹ پڑی ہے۔ اور باجو۔۔۔یہ عادت چھوڑنا بہت مشکل کام ہے۔ اور باجو۔۔کچے چاول چبانا۔۔ویسے بھی ٹھیک نہیں ہے۔ ابھی فون کیا تھا۔۔آپ نے ذکر نہیں کیا اس بات کا۔۔۔ورنہ میں آپ کو اس عادت کو چھوڑنے کا طریقہ بتاتی۔ میری عادت بھی کبھی نہ چھوٹتی، لیکن میں تو اللہ کا شکر کرتی ہوں کہ اب ختم ہو گئی۔ دوبارہ کال کروں گی تو ضرور بتاؤں گی۔ علاج۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

علاج :confused: تو ایسے کہہ رہی ہو جیسے بہت بڑی بیماری ہو :( میں ذرا ذرا سے کھاتی ہوں :grin: زیادہ نہیں ۔ مگر ذرا بتانا تو تم نے چھوڑے کیسے ۔ :confused:
 

ماوراء

محفلین
باجو، یہ بری عادت کی بیماری ہے۔ اور عادت ایک بار پڑ جائے تو پھر مشکل سے ہی ختم ہوتی ہے۔ اچھا، اگر زیادہ نہیں کھاتیں تو ٹھیک ہے۔ میں تو اپنا سوچ رہی ہوں کہ بہت کھاتی تھی۔ علاج فون پر ہی بتاؤں گی۔:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top