بوچھیاگر تم مزے کے چاول پکاتی ہوتی تو کچے تھوڑی کھاتی!!!
مگر کچے چاول کھانے کی عادت صحیح نہ پکانے سے ہی پڑی ہو گی نا
ایک مزے کی بات، جب کچے چاول کو بھگوئیں تو اس میں تھوڑی سی کشمش بھی ڈال دیں۔ جب کچے چاول کھانا ہوں تو کشمش کے دانوں کو ملا کر کھائیں۔ بہت اچھا ذائقہ ہو جاتا ہےجناب وہ اس لئے پکے بھی مزے کے نہیں ہوتے ہونگے کہ آپکو پکانے ، بنانے نہیں آتے ہونگے نا
خیر سے میں بہت مزے کی چٹ پٹی بریانی بنالیتی ہوں مجھے تو اپنے پکے ہوئے بھی بہت اچھے مزے کے لگتے ہیں ۔
بس پکاتے ، بناتے کچھ کچے منہ میں ڈالنے کی بری عادت ہے تھوڑی سی ۔
بوچھیاگر تم مزے کے چاول پکاتی ہوتی تو کچے تھوڑی کھاتی!!!
سبحان اللہ۔ قیصرانی، میں باجو کی عادت ختم کروا ہی ہوں اور آپ اسے اور ذائقے دار بنا کر باجو کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ایک مزے کی بات، جب کچے چاول کو بھگوئیں تو اس میں تھوڑی سی کشمش بھی ڈال دیں۔ جب کچے چاول کھانا ہوں تو کشمش کے دانوں کو ملا کر کھائیں۔ بہت اچھا ذائقہ ہو جاتا ہے
باجو، پلیز کشمش والا طریقہ نہ آزمانا۔چھوٹے بھیا آپ مجھے کشمش ڈالنے کو بول رہے ہیں ۔ ایسے تو پھر مجھے دوہری عادت پڑ جانی ہے کچے چاول تھے ہی ساتھ میں کشمش بھی اک اضافہ ہوا ۔ ۔
آپ کوئی اور ایسا طریقہ بتائے جس سے میں باز آجاؤں ۔
بری عادت نہیں ہے۔۔۔۔؟؟؟؟ لگتا ہے آپ بھی کھاتے ہیں۔ جب میں کھاتی تھی، تب میں خود بھی تنگ تھی لیکن عادت ایسی پڑی کہ چھوڑنا مشکل تھا۔ اور رضوان۔۔۔ہر چیز کی زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے۔ اب باجو کی ہمت نہ بڑھائیے گا۔کوئی بری عادت نہیں اور چاول کونسا اتنے مہنگے ہیں کہ آپ کنجوسی کر رہی ہیں؟
قیصرانی کی ریسیپی مجھے پسند آئی۔
زکریا کہاں ہیں ،؟ آج ابھی میں نے رائس بنائے ہیں کھانے ہی لگی تھی کہ یاد آیا میں نے فوٹو بنا لی ہے پکے ہوئے چاولوں کی ۔ اب ذرا غور سے دیکھئے ۔ مزے کے ہیں کہ نہیں
ماورہ ، ۔۔ آجاؤ کہاں ہو ۔ ۔
زکریا کہاں ہیں ،؟ آج ابھی میں نے رائس بنائے ہیں کھانے ہی لگی تھی کہ یاد آیا میں نے فوٹو بنا لی ہے پکے ہوئے چاولوں کی ۔ اب ذرا غور سے دیکھئے ۔ مزے کے ہیں کہ نہیں
ماورہ ، ۔۔ آجاؤ کہاں ہو ۔ ۔