قیصرانی
لائبریرین
آج کل ہم لوگ پاکستانی وقت سے دو گھنٹے پیچھے ہیں۔ سردیوں میں تین گھنٹے پیچھے ہو جائیں گے۔ یعنی اگر پاکستان میں دن کے دس بجے ہیں تو ابھی ادھر صبح کے آٹھ۔ تاریخ بھی وہی ہےقیصرانی بھائی! اس وقت آپ کے ہاں دن ہے یا رات؟

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
یعنی میں نے ماوراء انعام ملنے کا چانس ختم کرادیا
سوری ماوراء
ننھی مننی
میں نے سبھی کو گفٹ سینڈ کئے ایک تم ہی رہ گئی ہو ۔۔ اب تو مجھے اوسلو ہی آنا پڑے گا لے کر
ننھی مننی " ایک تم ہی رہ گئی ہو " یہ کیسا سچ
اور اگر ماوراء کے لیے آپ اوسلو جاسکتی ہیں تو ۔۔۔
تو بڑے بھیا کوسمندری ڈاک سے ہی بھیج دو ۔ کریم کی شادی تک تو مل ہی جائےگا۔
ویسے ابھی اس کا کوئی ارادہ نہیں اس لیے آپ کے پاس کافی وقت ہے۔
میری پسند کی لسٹ بھیجوں
کیا کہا؟ پتہ
پُچھدیاں پُچھدیاں دِلّی لکھاں جائیدا اے
اب مجھے کیا پتا کیا کر رہے ہونگے
ا
وارث نہیں بلکہ ورثاء موجود ہیں
سوجی آنکھوں
دُکھتے ہاتھوں
کو رضوان کا سلام
پاکستان سے رات کے اس پہر اور کون آسکتا ہے؟؟؟
آنے کو تو آج محفل کے پیرِ کُہن بلکہ کہنہ سال بھی اپنی چھَپ دکھلاگئے ہیں جنکے نا آنے سے محفل کچھ سُونی سی ہوگئی تھی یہ اور بات ہے کہ بابا جی بھی پاکستان سے واپسی پر پریشان آئے ہوں گے بلکہ پریشانیاں اپنے ساتھ واپس ہی لے آئے ہوں گے جنکو چھٹیوں پر پہلے بھیجا تھا