آج سے
ارے ابھی سے بند کردیں تو بہتر ہے
بہترین ۔۔۔ بہت اچھا علاج ڈھونڈا فہیم نے آپ کے لئے بوچھی
فہیم، آپ کی اس بات سے باجو اتنا ڈر گئی ہیں کہ آج انہون نے چاول نہیں کھائے۔میں نے سنا ہے کچے چاول کھانے سے پیٹ میں کیڑے ہوجاتے ہیں
جو بھی ہے ۔
فہیم، آپ کی اس بات سے باجو اتنا ڈر گئی ہیں کہ آج انہون نے چاول نہیں کھائے۔
فہیم اللہ بھلا کرے آپکا ۔ ۔ پہلے ہی آکر ذکر کر جاتے کیڑوں کا آج میرے دل میں اسطرح کیڑوں کی دہشت بیٹھی ہے کہ میں دو بار گئی ہون کچن میں ۔ چاولوں کو نکالنے کو ہاتھ ڈالا تو مجھے ذہن میں ۔ ۔ دھیان کیڑوں کی طرف گیا تو ہاتھ کھینچلیا ۔ ۔
یہ ڈر مجھے پہلے لگ جاتا تو باز آجاتی ۔ ۔ بہرحال شکریہ جو کام کوئی نہ کرسکا آپ کی رپلائی کر گئی ۔
آ ہا
چلیں اچھا ہوا آپ کی یہ عادت تو ختم ہوئی
اب میں سوچ رہا ہوں کہ آپ نے منہ مانگا انعام دینے کا کہا تھا تو اب میںکیا مانگو
بلکل ۔ ۔ میں نے سبھی کو گفٹ سینڈ کئے ایک تم ہی رہ گئی ہو ۔۔ اب تو مجھے اوسلو ہی آنا پڑے گا لے کر ۔ ۔
ہاں اچھا ہے ڈر بیٹھ چکا ہے دل میں ۔ سو ابھی تک نہیں ،
مگر فہیم ۔ ۔ یہ انعام تو میں صرف ماورہ کے لئے لکھ گئی تھی ،کیونکہ آپ سب کو تو میں ارسال کر ہی چکی تھی آل ریڈی ۔ صرف ماورہ رہ گئی جس کو آج تک میں کچھ تفحہ نہ بیھج سکی تھی اسی لئے منہ مانگا انعام اسکو کہا تھا مانگنے کو