کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
شوہر نے بیوی کو ایک تھپڑ مارنے کے بعد دلاسا دیتے ہوئے کہا ، ،۔اگر میں نے تمھیں مارا ہے تو اسکی وجہ یہ ہے میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں ۔۔۔۔


تب بیوی نے شوہر کو دو تھپڑ مارتے ہوئے کہا '
اپنے دل میں کبھی یہ مت سوچنا کہ میں تم سے محبت کرنے میں کسی بھی لحاظ سے کم ہوں ۔۔۔

animated087.gif







:confused:

:):):grin:
 

رضوان

محفلین
ضبط کے یہاں کے موسم کا علم نہیں لیکن اپنی طرف تو ٹھنڈی ٹھنڈی پُروائی چل رہی ہے۔
بان کی چارپائی صحن میں ڈال کر سونے کا موسم ہے:rolleyes:
آپ کا کیا خیال ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
واہ، کیا بات کہی رضوان بھائی۔ زبردست

ادھر دو ہفتے گرمی کے بعد کل سے بارش ہو رہی ہے۔ ابھی بارش رکی ہے تو بہت زیادہ دھند :)
 

تیشہ

محفلین
ضبط کے یہاں کے موسم کا علم نہیں لیکن اپنی طرف تو ٹھنڈی ٹھنڈی پُروائی چل رہی ہے۔
بان کی چارپائی صحن میں ڈال کر سونے کا موسم ہے:rolleyes:
آپ کا کیا خیال ہے؟





animated087.gif
انکا خیال تو ایسے پوچھ رہے ہیں جیسے انکو ساتھ سلانا ہے صحن کی چارپائی پر ۔ :rolleyes:
 

رضوان

محفلین
میں نے تو آئیڈیا دیا ہے عمل وہ کرے جس کو توفیق ہو;)
کیوں بھئی قیصرانی تمہیں کیا پہلے یہ آئیڈیا سوجھا تھا؟:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top