کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
جیہ تو اس وقت جواب دینے کے لیے موجود نہیں۔ دوسرے غالب کے قتیل کو دعوت دی جائے۔ آؤ وارث۔۔۔
 

رضوان

محفلین
اعجاز صاحب کیسی صحت ہے؟
کافی دنوں بعد ایک ہی وقت میں آن لائن ہیں گو کہ سراسر سُستی میری ہی طرف سے تھی۔
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم سارہ

آپ کی صحت کیسی ہے؟
اور آپ کے پی سی کی صحت کیسی ہے؟؟

وعلیکم السلام ۔۔
میں بھی اچھی ہوں جیہ ۔۔ اور پی سی بھی اچھا ہے ۔۔ لیکن میرے گھر میں مہمان ہیں بس اس وجہ سے میں کم آ رہی ہوں آجکل ۔۔:)

آپ کیسی ہو ۔۔ اور کیا ہو رہا ہے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top