اب میں ہوں اہل محفل کی نئی بھتیجی
وعلیکم السلام ۔۔
میں بھی اچھی ہوں جیہ ۔۔ اور پی سی بھی اچھا ہے ۔۔ لیکن میرے گھر میں مہمان ہیں بس اس وجہ سے میں کم آ رہی ہوں آجکل ۔۔
آپ کیسی ہو ۔۔ اور کیا ہو رہا ہے ؟
سب مہمان ہی خاص ہوتے ہیں جیہ ۔۔۔۔ میری کزنز ہیں ۔۔ سکر سے ائی ہوئی ہیں ۔۔
السلام علیکم
جب تک وہ نہیں ہیں ان کی یاد سے آباد رکھتے ہیں اسے۔جی حاضر
یہ دھاگہ تو شمشاد بھائی کے دم سے ہی آباد ہے، ان کے بغیر تو بس سائیں سائیں