ویسے ہونا تو تمھیں وہیں چاہیے تھا۔
میں ذرا آج کچھ کام کر رہی تھی۔ اور سوچ رہی تھی کہ چیٹنگ کم کر دوں۔ لیکن تم نے رہنے نہیں دیا ۔۔۔ اور آ گئی۔
بیخودی بے سبب نہیں غالب
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
سچی بات ہے میں مصرعہ ثانی لکھنے والا ہی تھا کہ آپ کی پوسٹ نظر آگئی