عائشہ عزیز
لائبریرین
شکریہ عائشہ عزیز میں نے ٹھیک کر لیا۔
میں ٹھیک ہوں الحمد اللہ۔ آپ سناؤ کیا حال ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟
الحمدللہ
شکریہ عائشہ عزیز میں نے ٹھیک کر لیا۔
میں ٹھیک ہوں الحمد اللہ۔ آپ سناؤ کیا حال ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں ذرا جلدی میں چھپ کر آئی ہوں
ہی ہی ہی
جلدی سے بتائیں کیسے ہیں سب
پھر رات کو آؤں گی آن لائن
سلیپی ہیڈ بھیابھیا تو یہیں ہیں پر ہلکی ہلکی نیند آ رہی ہے ہمیں۔
اینڈ آئی ایم ہیپی ٹو سی یو ہیپی سویٹ اپیامیں چھپ اس لیے رہی ہوں کیونکہ وہ آج میں بہت خوش ہوں
تیمور کے بابا ماما آئے ہیں ناں
ابھی ہم واپس آئے ان کو لے کر
ہی ہی ہی
تو مجھے ان کو ٹائم دینا ہے ناں
میں چینج کرنے آئی تو سوچا یہاں بھی دیکھ کر جاؤں
آج تیمور کی شامت پکی ہے۔۔ ایسے مجھے اپنے بابا سے ڈرا رہے تھے۔۔ وہ اتنے سوئیٹ ہیں عائشہ بالکل میرے بابا کی طرح۔۔ مجھے ایسے لگ رہا ہے کہ میرے بابا واپس آ گئے ہیں
آئی ایم سو ہیپییی ی
الحمد اللہ۔ بالکل ٹھیک ٹھاک۔ شکریہ مقدس۔تھینک یوووووو
آپ کیسی ہیں ۔۔ اور اب تو روز آیا کریں گی ناں
چلو شاباش اس خوشی میں تین گلاس دودھ کے پئیو تم ابھیاینڈ آئی ایم ہیپی ٹو سی یو ہیپی سویٹ اپیا
اب مزہ آیا کرے گا۔۔ پہلے بھیازز زیادہ تھے ناں ہی ہی ہیالحمد اللہ۔ بالکل ٹھیک ٹھاک۔ شکریہ مقدس۔
جی انشاءاللہ کوشش تو یہی ہو گی کہ باقاعدگی سے آیا کروں۔
سلیپی ہیڈ بھیا
سو جائیں ناں
چلو شاباش اس خوشی میں تین گلاس دودھ کے پئیو تم ابھی
ہی ہی ہی ہی
آپ خوش ہونگی تو تین کی بجائے چار بھی پی لوں گی پیا ۔۔
اب مزہ آیا کرے گا۔۔ پہلے بھیازز زیادہ تھے ناں ہی ہی ہی
ان کو تنگ کرنے میں زیادہ مزہ آئے گا اب
جی کس بات پر خوش ہوا بھیا ؟جی خوش کر دیا بھیا کی دلاری نے۔ مانگیے کیا مانگتی ہیں؟
مشاورت والے دھاگے میں۔ بس جب جواب کے لئے کلک کیا تو 'ایرر-اردو محفل' لکھا آنے لگا۔ دو تین بار کوشش کی لیکن ایسا ہی ہو رہا تھا۔مشاورت والے مکالمے میں یا تنظیم نو والے دھاگے میں جو کہ پبلک فورم میں ہے؟ نیز یہ کہ ایرر کیا تھا؟
جی کس بات پر خوش ہوا بھیا ؟
دودھ پینے پر یا پھر اپیا کی خوشی کے لیے پینے پر ؟
مشاورت والے دھاگے میں۔ بس جب جواب کے لئے کلک کیا تو 'ایرر-اردو محفل' لکھا آنے لگا۔ دو تین بار کوشش کی لیکن ایسا ہی ہو رہا تھا۔