کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا!
ایک ٹاپک ڈھونڈتے ہوئے حسب حال سن رہی ہوں۔:)
آپ کو مجھے بتائے بغیر جانے کی اجازت نہیں ہے ۔بس کہہ دیا ۔۔اور پہلے کہاں چلی گئی تھیں ؟
 

عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام اپیا!
ایک ٹاپک ڈھونڈتے ہوئے حسب حال سن رہی ہوں۔:)
آپ کو مجھے بتائے بغیر جانے کی اجازت نہیں ہے ۔بس کہہ دیا ۔۔اور پہلے کہاں چلی گئی تھیں ؟
کہیں نہیں گئے ہیں چندا یہیں ہیں ۔پکوان بھی نہیں کر رہے ہیں آج ہمیں تھوڑا بخار ہوگیا ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
5
24y8t52.jpg


آج کی روٹی ہی ہی ہی
ایم گیٹنگ بیٹر ناؤ

محب علوی بھیااا دیکھیں اب کیسی بنی ہے
واؤؤؤ پیا اااااااااااااااااااااااا
بہت اچھی بنی ہے ۔۔گڈ
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیوں اپیا؟؟ ویسے جب میں بیمار ہوتی ہوں تو میرا بھی بالکل دل نہیں کرتا ڈاکٹر کے پاس جانے کو ۔۔۔دواؤں کی سمیل اتنی بری لگتی ہے ناں کہ بندہ خود کو اور زیادہ بیمار محسوس کرنے لگتا ہے ۔
دوا لے لیں ناں اپیا جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ۔بس مجھے کچھ نہیں پتا ۔۔
 

عندلیب

محفلین
کیوں اپیا؟؟ ویسے جب میں بیمار ہوتی ہوں تو میرا بھی بالکل دل نہیں کرتا ڈاکٹر کے پاس جانے کو ۔۔۔ دواؤں کی سمیل اتنی بری لگتی ہے ناں کہ بندہ خود کو اور زیادہ بیمار محسوس کرنے لگتا ہے ۔
دوا لے لیں ناں اپیا جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ۔بس مجھے کچھ نہیں پتا ۔۔
ہاں ابھی کھانے کے بعد لے لیں گے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام!
ادھر ہی ہوں اپیا ۔۔کیا حال ہیں ؟

اپیا @ کے فورا بعد عندلیب اپیا کا نام لکھیں ناں کوئی بھی اسپیس ڈالے بغیر۔۔
یوں عندلیب
شکریہ عائشہ عزیز میں نے ٹھیک کر لیا۔ :)
میں ٹھیک ہوں الحمد اللہ۔ آپ سناؤ کیا حال ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
میں ذرا جلدی میں چھپ کر آئی ہوں
ہی ہی ہی
جلدی سے بتائیں کیسے ہیں سب
پھر رات کو آؤں گی آن لائن
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top