شمشاد
لائبریرین
یہاں کسی ممبر یا ایڈمن نے مرزا غالب کا مکمل دیوان شیئر کیا ہے؟؟؟
اس محفل کی ہردلعزیز رکن جیہ (جویرہ مسعود) نے مکمل دیوان غالب ٹائپ کر کے اردو محفل کی نذر کیا تھا۔
یہاں کسی ممبر یا ایڈمن نے مرزا غالب کا مکمل دیوان شیئر کیا ہے؟؟؟
ابن سعید بھیا کہاں چلے گئے ۔۔؟ٹھیک ہے پھر ہم خاموش ہو جاتے ہیں۔ اب جب کوئی بہن کہیں گی بولنے کو تبھی بولیں گے۔
مجھے لنک سینڈ کر دیں جناب جہاں اُنہوں نے پوسٹ کیا ہے ۔۔اس محفل کی ہردلعزیز رکن جیہ (جویرہ مسعود) نے مکمل دیوان غالب ٹائپ کر کے اردو محفل کی نذر کیا تھا۔
یہ رہا اس کا ربطمجھے لنک سینڈ کر دیں جناب جہاں اُنہوں نے پوسٹ کیا ہے ۔۔
اس محفل کی ہردلعزیز رکن جیہ (جویرہ مسعود) نے مکمل دیوان غالب ٹائپ کر کے اردو محفل کی نذر کیا تھا۔
السلام علیکم !
میں بھی یہاں ہوں ۔کسی نے بلایا تو نہیں ؟
السلام علیکم !
میں بھی یہاں ہوں ۔کسی نے بلایا تو نہیں ؟
اسلام و علیکم۔۔۔ !
فورم میں ہماری تو کوئی سنتا نہیں
اکیلے ہی گھوم کے گھر واپس چلے جاتے ہیں۔۔۔
میں تو بھاگوں یہاں سے، مانو بلی آ گئی ہے، اس نے میرے حصے کا دودھ پی جانا ہے۔السلام علیکم !
میں بھی یہاں ہوں ۔کسی نے بلایا تو نہیں ؟
شکریہ۔چلو یہ اچھا کیا فرحت کیانی کہ ٹیگ کرنا سیکھ لیا
میں نے بھی ایک دو دفعہ کوشش کی پہلے مگر کامیابی نہیں ہوئی تھی۔
اب بھی نہیں ہوئی
نہیں پیوں گی چاچو ۔۔کہاں چلے آپ ؟میں تو بھاگوں یہاں سے، مانو بلی آ گئی ہے، اس نے میرے حصے کا دودھ پی جانا ہے۔
کیسے ہیں لالہ آپ ؟
شکریہ۔
لیکن اب تو آپ بھی کامیاب ہو گئے ہیں ماشاءاللہ
میں جا رہا تھا کہ اپنے حصے کا دودھ الماری میں رکھ کر تالا لگا آؤں۔ ایسا نہ ہو مانو بلی دودھ پی جائے اور مجھے کالی چائے پینی پڑے۔نہیں پیوں گی چاچو ۔۔کہاں چلے آپ ؟