بھیا وہ ابھی سونے گئے ناںارے یہ تو آ گئی اور میں سمجھ رہا تھا کہ ساسو ماں کی خدمت میں ہو گی۔
پھر کیا کچھ ملا تحائف میں اُن کی طرف سے؟
بھیا آئسکریم کھلائیں ناں.thats like a good girl
جی نہیں بھیا
آپ نے کہا تھا ہم سے باتیں کریں گے
آپ کہاں لے کر جائیں گے اسے بھیا
جب تک آپ واپس آئیں گے تب تک میں سو گئی ہوں گی بھیاmanhattan جا رہے ہیں ، اسنوکر یا پول کی گیم کھیلنے کی ضد کر رہا ہے زین ظفر بلکہ اس نے فیس بک پر اسٹیٹس بھی اپڈیٹ کر دیا ہے۔
ابھی اذان ہونے کا انتظار کر ہی ہوں ۔ پھر بچوں کے لیے ناشتہ بنانا ہے۔وعلیکم السلام آپی
میں اچھی ہوں۔۔ آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں
صبح ہو گئی آپی۔۔۔۔ابھی اذان ہونے کا انتظار کر ہی ہوں ۔ پھر بچوں کے لیے ناشتہ بنانا ہے۔
ہاں یہاں صبح کے 5 بجنے والے ہیں۔صبح ہو گئی آپی۔۔۔ ۔
اور یہاں دو بجنے والے ہیںہاں یہاں صبح کے 5 بجنے والے ہیں۔
ہم تو روز ہی اسی وقت جاگتے ہیں سوائے چھٹی کے اور چھٹی کے دن تو اکثر فجر کے بعد ہی سونے کا موقع ملتا ہے۔اور یہاں دو بجنے والے ہیں
آپ جلدی جاگ گئی آپی
آپ کی طبعیت کیسی ہے